تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشی" کے متعقلہ نتائج

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوش یارا

کان کا بالا، آویزہ.

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَمَہ تَن گوشی

پوری توجہ اور انہماک سے سننے کی حالت یا کیفیت ۔

کَم گوشی

کم سننا نیز بے توجہی ، غفلت .

گِراں گوشی

بہرا پن، اونچا سُنن ، ثقل سماعت

چَو گوشی

ایک قسم کی ٹوپی جس کے چار کونے ہوتے ہیں

پَچ گوشی

پان٘چ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے).

سَر گوشی میں

دھیمے لہجے میں ، چپکے سے.

دو گوشی

پگڑی کی ایک قسم جس کے دو شملے ہوں ؛ دودستی لوٹا .

چار گوشی

چار دستہ لوٹا ، چوکھون٘ٹا ، چوگوشہ ، چہار پہلو ، چار دستہ کی صراحی .

کان گوشی

گوشمالی، کان کھن٘چنا، سزا دینا

کانا گوشی

کانا پھوسی

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشی کے معانیدیکھیے

گوشی

goshiiगोशी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوشی کے اردو معانی

صفت

  • گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of goshii

  • Roman
  • Urdu

  • gosh se mansuub ya mutaalliq, jo raazdaarii se kaan me.n kahaa jaaye, kaan me.n kahne ya sunne ke laayaq, khufiiyaa, aahista kahii hu.ii baat, kaanaa bhuusii, aahista se kaan me.n kuchh kahnaa (bataur laahqaa-e-mustaamal, jaise sargoshii vaGaira

English meaning of goshii

Adjective

  • sides-e.g.ćau-goshī- A four-sided cap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

گوش یارا

کان کا بالا، آویزہ.

ہَرزَہ گوشی

بیہودہ باتیں سننے کا عمل یا کیفیت

ہَمَہ تَن گوشی

پوری توجہ اور انہماک سے سننے کی حالت یا کیفیت ۔

کَم گوشی

کم سننا نیز بے توجہی ، غفلت .

گِراں گوشی

بہرا پن، اونچا سُنن ، ثقل سماعت

چَو گوشی

ایک قسم کی ٹوپی جس کے چار کونے ہوتے ہیں

پَچ گوشی

پان٘چ گوشوں والی (عموماً ٹوپی جو قدیم زمانے میں پہنتے تھے).

سَر گوشی میں

دھیمے لہجے میں ، چپکے سے.

دو گوشی

پگڑی کی ایک قسم جس کے دو شملے ہوں ؛ دودستی لوٹا .

چار گوشی

چار دستہ لوٹا ، چوکھون٘ٹا ، چوگوشہ ، چہار پہلو ، چار دستہ کی صراحی .

کان گوشی

گوشمالی، کان کھن٘چنا، سزا دینا

کانا گوشی

کانا پھوسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone