تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِشا" کے متعقلہ نتائج

غِشا

پردہ، پوشش

غِشاوَہ

پردہ حجاب .

غِشاء

رک : غِشا .

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غِشاءُ الْاَمْعا

آن٘توں کی جھلّی .

غِشاے صَدْر

پھیپھڑے کی جھلّی یہ دو جھلّیاں ہیں جو دونوں پھیپھڑوں پر بطور غلاف لپٹی ہوئی ہیں اور دیوار سینہ کی اندرونی سطح پر استر کرتی ہیں .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

غِشاءِ طَبْلی

کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے

غِشاءِ قَرْنی

قرنیہ کی جھلّی

غِشاے دَرَقی

انسانی جسم میں حنجرہ کی پہلی کُرّی کی جھلی ، یہ کُرّی ڈھال کی شکل کی ہوتی ہے اور ٹُھڈی کے نیچے حلقوم کے سامنے نظر آتی ہے .

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

غِشائے مُخاطی

لعابدار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے .

غِشاءِ بَکارَت

پردۂ بکارت جو بحالت دوشیزگی ہوتا ہے .

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

اردو، انگلش اور ہندی میں غِشا کے معانیدیکھیے

غِشا

Gishaaग़िशा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: طب

اشتقاق: غَشِیَ

  • Roman
  • Urdu

غِشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پردہ، پوشش
  • (طب) جھلّی یہ ایک عصباتی و رباطی عضو ہے، چوڑا لمبا اور نہایت باریک مگر سخت و سفید جو اعضا پر پھیل کر ان کی شکلوں کی حفاظت کرتا، ان کو حس عطا کرتا اور ایک عضو کو دوسرے سے وابستہ کرتا ہے)

Urdu meaning of Gishaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda, poshish
  • (tibb) jhillii ye ek asbaatii-o-rubaa ti uzuu hai, chau.Daa lambaa aur nihaayat baariik magar saKht-o-safaid jo aazaa par phail kar un kii shaklo.n kii hifaazat kartaa, un ko his ata kartaa aur ek uzuu ko duusre se vaabasta kartaa hai

English meaning of Gishaa

Noun, Feminine

  • membrane
  • a thin covering, cover

ग़िशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झिल्ली, महीनखाल, पर्दा, पटल, ग़िलाफ़, उपरना, वस्त्र, लिबास।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِشا

پردہ، پوشش

غِشاوَہ

پردہ حجاب .

غِشاء

رک : غِشا .

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غِشاءُ الْاَمْعا

آن٘توں کی جھلّی .

غِشاے صَدْر

پھیپھڑے کی جھلّی یہ دو جھلّیاں ہیں جو دونوں پھیپھڑوں پر بطور غلاف لپٹی ہوئی ہیں اور دیوار سینہ کی اندرونی سطح پر استر کرتی ہیں .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

غِشاءِ طَبْلی

کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے

غِشاءِ قَرْنی

قرنیہ کی جھلّی

غِشاے دَرَقی

انسانی جسم میں حنجرہ کی پہلی کُرّی کی جھلی ، یہ کُرّی ڈھال کی شکل کی ہوتی ہے اور ٹُھڈی کے نیچے حلقوم کے سامنے نظر آتی ہے .

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

غِشائے مُخاطی

لعابدار جھلّی جو جسم کی مختلف تجاویف کو استر کرتی ہے .

غِشاءِ بَکارَت

پردۂ بکارت جو بحالت دوشیزگی ہوتا ہے .

طَبْلی غِشا

(حیوانیات) ہر آن٘کھ کے پیچھے اور کچھ نیچے ایک بڑی سی کالے رن٘گ کی جگہ ہوتی ہے جس کے بیچ ایک گول ، پتلی اور تنی ہوئی جلد ہوتی ہے جو سر کی سطح کے متوازی ہوتی ہے اسے طبلی جھلّی کہتے ہیں طبلۂ گوش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone