تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی کے معانیدیکھیے
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
gayaa mard jan khaa.ii khaTaa.ii, g.ii raa.nD jan khaa.ii miThaa.ii•गया मर्द जन खाई खटाई, गई राँड जन खाई मिठाई
نیز : گَیا مَرْد جِن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جِن کھائی مِٹھائی, گَیا مَرْد جَن کھائِت کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی کے اردو معانی
- کھٹائی کھانے سے مرد نامرد یعنی کمزور ہو جاتا ہے اور مٹھائی کھانے والی عورت بد چلن ہو جاتی ہے یا بہکائے میں آ سکتی ہے
Urdu meaning of gayaa mard jan khaa.ii khaTaa.ii, g.ii raa.nD jan khaa.ii miThaa.ii
- Roman
- Urdu
- khaTaa.ii khaane se mard naamard yaanii kamzor ho jaataa hai aur miThaa.ii khaane vaalii aurat badachlan ho jaatii hai ya bahkaaye me.n aa saktii hai
गया मर्द जन खाई खटाई, गई राँड जन खाई मिठाई के हिंदी अर्थ
- खटाई खाने से मर्द नामर्द अर्थात कमज़ोर हो जाता है और मिठाई खाने वाली 'औरत बदचलन हो जाती है या बहकाये में आ सकती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَدھِیا
وہ بیل یا جانور جو مادہ کے کام کا نہ رکھا گیا ہو یعنی جس کے بیضے نکال دیے یا مسمل کر بیکار کر دیے گئے ہیں، خصی، آختہ
بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا
اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .
بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھ لیا
اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .
بَندھائی
بان٘دھنے کی مزدوری، بان٘دھنے کا عمل بان٘دھنے کا پیشہ، بندھن، لید، چھوٹے سکے دے کر بڑا سکہ لینے کی بدلائی
بَڑَھیّا دینا
(پتنْگ بازی) ڈھیل دے کر پتنگ کو فضا میں بلند کرنا ؛ (مجازاً) بات بڑھانا ، جھگڑے کو طول دینا
بُڑھیا نے سِیکھا سلام نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام
تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)
بُڑْھیانے سِیکھا سَلام، نَہ دیکھی صُبْح نَہ شام
تکرار اچھے کام کی بھی اچھی نہیں ہوتی (اس کی مذمت میں مستعمل جو موقع بے موقع وقت نا وقت اپنی بات کی تکرار کرتا رہے)
بُڑھیا کا کاتا
مختلف رنْگوں میں رنْگی ہوئی ایک قسم کی لچھے دار مٹھائی جو روئی کے گچھوں کی شکل کی ہوتی ہے
بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے
جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں
بُڑھیا کی کِھیر
بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے
بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا
ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'iinaat
त'ईनात
.تَعِینَات
appointed, posted
[ Rubi ko Aziz ki timardari ke liye ba-haisiat nurse ta'inat kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tulabaa
तुलबा
.طُلَبا
seekers after knowledge,' students
[ Ustad ne tulaba ko maidan mein daudaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hasad
हसद
.حَسَد
envy, malice
[ Hasad buri chiz hai kisi ki taraqqi dekh kar hasad nahin karana chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'amala
'अमला
.عَمَلہ
official, subordinate officer, clerk
[ Damkal ke amala ne aatish-zadgi ke muamlon mein badi mustaidi se kaam kiya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maahii-giir
माही-गीर
.ماہی گِیر
fisherman
[ Mahigir ki jaal mein ek rehu bhi phans gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aasraa
आसरा
.آسْرا
reliance, confidence, dependence
[ Us zayeef aadami ki zindagi mein kuchh ummid nahin rahi thi koyi asra nahin tha phir wo be-zaar kyun nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fat.h
फ़त्ह
.فَتْح
victory, success, conquest
[ Rajkot mein Hindustan aur Sri-Lanka ke darmiyan khele gaye ek-roza match mein Hindustan ko fatah hui ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
takabbur
तकब्बुर
.تَکَبُّر
pride, haughtiness, arrogance
[ Takabbur insan ko le dubta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarkun
कारकुन
.کارْکُن
volunteer, representative
[ Majlis ke karkunon ki hama-hami roz-ba-roz badhti ja rahi hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
empty, deprived
[ Koyi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی)
گَیا مَرْد جَن کھائی کَھٹائی، گَئی رانْڈ جَن کھائی مِٹھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔