تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَوْریّا" کے متعقلہ نتائج

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرْتی

کھپانا، بھرنا، کشیدہ کاری و سلائی میں ٹانکا بھرنا

بَھرتا

خاوند، مالک

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد

بَھرْتَری

پرتھوی ، بھگوان ، زمین

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرتی کُھلنا

پولیس یا فوج میں ملازموں کا عارضی بندش کے بعد نوکر رکھا جانا

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرتی کا مال

cheap goods, anything inferior

بَھرتی کا شِعر

a couplet wanting in quality

بَھرتی بَند ہونا

فوج یا پولیس میں ملازم رکھنا کچھ دنوں کے لئے بند ہوجانا

بَھرتا نِکال دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بَھرتا کَر دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھرتا کَر لینا

شوہر کرنا

بَھرْتِیا

بڑا بٹوا ، بٹلوی .

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

بَھرتی شُدہ

اندراج شدہ، داخل شدہ، درج کیا ہوا

بَھرْتی چِٹّھی

رسید

بَھرْتسْنا

برا بھلا کہنے، گالی گلوچ کرنے یا کوسنے کا عمل، گالی، سرزنش، ملامت

بَھرْتِری ہَری

ایک مشہور شاعر اور نحوی، کہا جاتا ہے کہ راجہ بکرماجیت کا بھائی تھا

بَھرتی کَرنا

enrol, enlist, recruit

بَھرْتی بَھرنا

بھرنا، ذخیرہ اندوزی کرنا

بَھرْتی ہونا

بھرتی کرنا کا لازم، نوکر رکھنا، کسی محکمے میں داخل کرنا

بَھرْتار

خاوند

بَھر تال

پوری تال، بھر پور تال

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَوْریّا کے معانیدیکھیے

گَوْریّا

gaurayyaaगौरय्या

وزن : 222

موضوعات: ہندو پرندے

  • Roman
  • Urdu

گَوْریّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا، کنجشک خانگی
  • مٹّی کا چھوٹا حُقّہ
  • ایک قسم کا موٹا کپڑا

شعر

Urdu meaning of gaurayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyaa, kunjishak Khaangii
  • miTTii ka chhoTaa huqqa
  • ek kism ka moTaa kap.Daa

English meaning of gaurayyaa

Noun, Masculine

  • sparrow
  • small hookah made of clay
  • a kind of thick clothe

गौरय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिड़िया
  • मिट्टी का बना हुआ छोटा हुक्का
  • एक प्रकार का मोटा कपड़ा

گَوْریّا سے متعلق دلچسپ معلومات

گوریا یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھرَت

دشینت کا شکنتلا کے پیٹ سے پیدا ہونے والا بیٹا جو رام کا سوتیلا بھاَئی تھا جو کیکئی کے پیٹ سے پیدا ہوا جس کے نام کی بنیاد پر اس ملک کا نام بھارت رکھا گیا تھا

بَھرْتی

کھپانا، بھرنا، کشیدہ کاری و سلائی میں ٹانکا بھرنا

بَھرتا

خاوند، مالک

بَھرَت مَت

موسیقی کا ایک سر

بَھرَت وَنْس

بھرت کی اولاد

بَھرْتَری

پرتھوی ، بھگوان ، زمین

بَھرَت کَھن٘ڈ

لنکا اور ہمالیہ کے بیچ کا ملک، ہندوستان

بَھرَت پَتْرِکا

ناٹک ، پتلیوں کا تماشا .

بَھرَت مِلاپ

دسہرہ کے بعد ایک تیوہار کی رسم

بَھرَت شاسْتَر

ناٹک شاستر، ڈرامہ بازی، اداکاری اور تھیٹر

بَھرَت ناٹیَم

رقص کی ایک قسم جو بھرت منو کے نام سے منسوب ہے جو ڈرامے لا ایک موجد تھا

بَھرَت فولاد

وہ سادہ کاربنی فولاد جس میں ایک یا ایک سے زیادہ عنصر کا اضافہ کر دیا گیا ہو

بَھرَت بِین

ایک طرح کا باجا

بَھرتی کُھلنا

پولیس یا فوج میں ملازموں کا عارضی بندش کے بعد نوکر رکھا جانا

بَھرَت بَھرنا

تجارت کا مال ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چانا

بَھرتی کا مال

cheap goods, anything inferior

بَھرتی کا شِعر

a couplet wanting in quality

بَھرتی بَند ہونا

فوج یا پولیس میں ملازم رکھنا کچھ دنوں کے لئے بند ہوجانا

بَھرتا نِکال دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھرتا کَرنا

رک : بھرتا بنانا .

بَھرتا کَر دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھرتا کَر لینا

شوہر کرنا

بَھرْتِیا

بڑا بٹوا ، بٹلوی .

آری بَھرَت

زردوزی، كپڑے پر زری كی كڑھت كی صنعت

بَھرتی شُدہ

اندراج شدہ، داخل شدہ، درج کیا ہوا

بَھرْتی چِٹّھی

رسید

بَھرْتسْنا

برا بھلا کہنے، گالی گلوچ کرنے یا کوسنے کا عمل، گالی، سرزنش، ملامت

بَھرْتِری ہَری

ایک مشہور شاعر اور نحوی، کہا جاتا ہے کہ راجہ بکرماجیت کا بھائی تھا

بَھرتی کَرنا

enrol, enlist, recruit

بَھرْتی بَھرنا

بھرنا، ذخیرہ اندوزی کرنا

بَھرْتی ہونا

بھرتی کرنا کا لازم، نوکر رکھنا، کسی محکمے میں داخل کرنا

بَھرْتار

خاوند

بَھر تال

پوری تال، بھر پور تال

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَوْریّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَوْریّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone