تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر بَدَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر بَدَسْت کے معانیدیکھیے
گَوہَر بَدَسْت کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ میں موتی لیے ہوئے، موتیوں سے پُر ہاتھ، کنایۃً: مالا مال
شعر
علم کے دریا سے نکلے غوطہ زن گوہر بدست
وائے محرومی خذف چین لب ساحل ہوں میں
English meaning of gauhar-ba-dast
Adjective
- pearl in hand, hands full with pearl, symbolic: wealthy
गौहर-ब-दस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाथ में मोती लिए हुए, मोतीयों से भरा हाथ प्रतीकात्मक: मालामाल, धनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر بَدَسْت)
گَوہَر بَدَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔