تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَرِ غَلْطاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَرِ غَلْطاں کے معانیدیکھیے
گَوہَرِ غَلْطاں کے اردو معانی
- سڈول اور چکنا موتی ، چمک دار موتی
شعر
اک دامن عصمت کی کرن دور سے پھوٹی
دامن پہ کئی گوہر غلطاں نظر آئے
آبرو وہ مرے رونے کی جو کرتا کچھ بھی
اشک سے میرے خجل گوہر غلطاں ہوتا
صاف دل بحر جہاں میں نہیں رکھتے دولت
چشمۂ مہر سے کب گوہر غلطاں نکلا
English meaning of gauhar-e-Galtaa.n
- rolling pearls, lustrous pearls
गौहर-ए-ग़लताँ के हिंदी अर्थ
- सुडौल और चिकना मोती, चमकदार मोती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَرِ غَلْطاں)
گَوہَرِ غَلْطاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔