تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَوہَر اَفْشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَوہَر اَفْشانی کے معانیدیکھیے
گَوہَر اَفْشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- موتی برسانا، موتی بکھیرنا، موتی برسانا، خُوش بیانی، خوش الحانی، تعریف و توصیف
شعر
کھا کے دھوکا اس بت کمسن نے دامن میں لیے
اشک افشانی بھی میری گوہر افشانی ہوئی
چشم نے کی گوہر افشانی صریح
ہو گئی یہ ہم سے نادانی صریح
English meaning of gauhar-afshaanii
गौहर-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मोती बिखेरना, मीठी-मीठी बातें करना, वाक्पटुता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَوہَر اَفْشانی)
گَوہَر اَفْشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔