تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَشی" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

دِھیما

نرم، سُست، ہلکا

دِھیمائی

رک : دِھیما ، دِھیم.

دِھیما پَڑنا

(anger) to abate, be calm

دِھیماسُر

(موسیقی) ہلکی آواز (اُونْچی آواز کی ضِد)

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

دِھیما کَرنا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیما دِھیما

ہلکا ، خوشگوار.

دِھیما رَنْگ

ہلکا رنگ ، برائے نام.

دِھیما تالا

ساز کی ہلکی ضرب ، طبلے کی ایک تھاپ.

دِھیمالَہ

دِھیما تالہ.

دِھیماپَن

لہجہ کی آہستگی

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

دھیمے

دِھیما کی جمع نیز مغیرَہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈھاما

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

دُھوما

(دھوئیں کی طرح) سیاہ رن٘گ کا کبوتر ، سرخ اور سیاہ رن٘گ کا کبوتر.

دَھما

بکری یا بھیڑ

ڈِھمَا

بڑا ڈھیر ، مٹّی کا بڑا تودہ ، بڑا ٹِیلا.

دھاما

طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے

دھامُو

(ٹھگی) دن ، روزِ روشن .

دھامی

دھاما (رک) کی تصغیر، نیز رک : دھامن .

دُھومی

شور پکار، جھگڑالو، ہلچل والا

دَھمّا

رک : دھم ، تراکیب میں مستعمل .

جوش دِھیما ہونا

(مجازاً) حصہ کم ہوجانا.

دَرْد دِھیما ہونا

درد کم ہونا، درد ہلکا ہونا

مِزاج دِھیما ہونا

مزاج کی تیزی یا غصہ کم ہونا ۔

دِھیمی پَڑْنا

سُست ہونا ، معدوم ہونا.

دِھیمی آواز

زیرِ لب گویا ہونے کی حالت ، نرم اور نیچی آواز، ہلکی آواز

دِھیمے سے

آہستہ سے.

دَھمّا ہونا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

دَھمّا ہو جانا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

دِھیمے دِھیمے

slowly

دِھیمی دِھیمی

دِھیمیں دِھیمیں ، سُست رفتار ، آہستہ.

دَھمْ دَھمی

ایک قسم کی ڈفلی

دھامَک دُھوما

دھوم دھام ، شور و غُل .

کَمائی دَھمائی

رک : کمائی معنی نمبر ۱ .

دُھوم دَھامی

شاندار، پرزور، خُوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں غَشی کے معانیدیکھیے

غَشی

Gashiiग़शी

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: غَشِیَ

  • Roman
  • Urdu

غَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ہوشی

شعر

Urdu meaning of Gashii

  • Roman
  • Urdu

  • behoshii

English meaning of Gashii

Noun, Feminine

ग़शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेहोशी, मूच्र्छा, ग़श

غَشی سے متعلق دلچسپ معلومات

غشی بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ عربی میں ’’غش‘‘ ہے، ’’غشی‘‘ نہیں ہے، لہٰذا اردو میں بھی’’غش‘‘ ہونا چاہئے، ’’غشی‘‘ غلط ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ ہمیں عربی سے مطلب نہیں، جو اردو میں رائج ہے اردو کے لئے وہی صحیح ہے۔ اردو میں’’غش آنا‘‘ اور ’’غشی آنا/ طاری ہونا‘‘ دونوں مستعمل ہیں، اور دونوں کے معنی قریب قریب یکساں ہیں، یعنی ’’بے ہوش ہونا/بے ہوشی آنا، بے ہوشی چھانا‘‘۔ انھیں معنی میں’’غش کھانا/لانا‘‘ اور اس طرح کے کئی محاوراتی فقرے ہیں۔ لیکن ’’غش ہونا‘‘، بمعنی ’’کسی پر عاشق ہونا، کسی پر شیدا ہونا‘‘ بھی مستعمل ہے۔ میر ؎ ہمیں غش آگیا تھا وہ بدن دیکھ بڑی کلول ٹلی ہے جان پر سے کیا ہوسکے کسی سے علاج اپنا شیفتہ اس گل پہ غش ہیں جس میں محبت کی بو نہیں (مصطفیٰ خاں شیفتہ) بے سبب تو نے سنبھالا نہیں ہاتھوں سے اسے غش ہے عارض کی صفائی پہ مقرر سہرا (اکبر الٰہ آبادی) شبلی نعمانی، فقرہ: ان پر غشی طاری تھی۔ نذیر احمد، فقرہ: موسیؑ غش کھاکر گر پڑے۔ محفل سے اٹھانے کا جب قصد کیا اس نے دانستہ میں غش لایا تزویر اسے کہتے ہیں (ناسخ)

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

دِھیما

نرم، سُست، ہلکا

دِھیمائی

رک : دِھیما ، دِھیم.

دِھیما پَڑنا

(anger) to abate, be calm

دِھیماسُر

(موسیقی) ہلکی آواز (اُونْچی آواز کی ضِد)

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

دِھیما کَرنا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیما کَر دینا

دبا دینا، حد کے اندر رکھنا

دِھیما دِھیما

ہلکا ، خوشگوار.

دِھیما رَنْگ

ہلکا رنگ ، برائے نام.

دِھیما تالا

ساز کی ہلکی ضرب ، طبلے کی ایک تھاپ.

دِھیمالَہ

دِھیما تالہ.

دِھیماپَن

لہجہ کی آہستگی

ڈِھیمی

(نجّاری) بغیر پرت کا پتھر ، یہ زمین کے اندرونی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم ، ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے.

دھیمے

دِھیما کی جمع نیز مغیرَہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

دِھیمی

دِھیما (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل).

ڈھاما

ڈھائی کا پہاڑا ، ڈھائی.

دُھوما

(دھوئیں کی طرح) سیاہ رن٘گ کا کبوتر ، سرخ اور سیاہ رن٘گ کا کبوتر.

دَھما

بکری یا بھیڑ

ڈِھمَا

بڑا ڈھیر ، مٹّی کا بڑا تودہ ، بڑا ٹِیلا.

دھاما

طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے

دھامُو

(ٹھگی) دن ، روزِ روشن .

دھامی

دھاما (رک) کی تصغیر، نیز رک : دھامن .

دُھومی

شور پکار، جھگڑالو، ہلچل والا

دَھمّا

رک : دھم ، تراکیب میں مستعمل .

جوش دِھیما ہونا

(مجازاً) حصہ کم ہوجانا.

دَرْد دِھیما ہونا

درد کم ہونا، درد ہلکا ہونا

مِزاج دِھیما ہونا

مزاج کی تیزی یا غصہ کم ہونا ۔

دِھیمی پَڑْنا

سُست ہونا ، معدوم ہونا.

دِھیمی آواز

زیرِ لب گویا ہونے کی حالت ، نرم اور نیچی آواز، ہلکی آواز

دِھیمے سے

آہستہ سے.

دَھمّا ہونا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

دَھمّا ہو جانا

گر پڑنا (عموماً بچّے کا) .

کَمائے نَہ دَھمائے ، مَو کو بھوج بھوج کھائے

(عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے) کماتا کُچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے ، نکٹھو آدمی ہمیشہ بیوی کے لیے مصیبت ہوتا ہے .

کَمائے نہ دَھمائے موکو بُھوج بُھوج کھائے

عورت اپنے نکھٹو خاوند کی شکایت کرتی ہے کہ کماتا کچھ نہیں اور مجھے تنگ کرتا رہتا ہے

دِھیمے دِھیمے

slowly

دِھیمی دِھیمی

دِھیمیں دِھیمیں ، سُست رفتار ، آہستہ.

دَھمْ دَھمی

ایک قسم کی ڈفلی

دھامَک دُھوما

دھوم دھام ، شور و غُل .

کَمائی دَھمائی

رک : کمائی معنی نمبر ۱ .

دُھوم دَھامی

شاندار، پرزور، خُوبصورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone