تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیما" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیما کے معانیدیکھیے

ڈِھیما

Dhiimaaढीमा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.
  • مٹی کا ڈھیر ، تودہ ، ڈھیپا ، سلّی.
  • پیٹ ، شکم ، جانوروں کا پوٹا ، جھلڑ.
  • رک : ڈھیمی ، بغیر پرت کا ایک پتھر.

Urdu meaning of Dhiimaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chilman saazii) chilman bunne kii Dorii ka ba.Daa golaa jo kisii patthar ke Tuk.De par banaa liyaa jaayetaa ki vazan se laTkaa rahe
  • miTTii ka Dher, todaah, Dhiipaa, sillii
  • peT, shikam, jaanavro.n ka poTa, jhala.D
  • ruk ha Dhiimii, bagair parat ka ek patthar

English meaning of Dhiimaa

Noun, Masculine

  • lump of earth, piece of stone

ढीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = ढीम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیما

(چلمن سازی) چلمن بُننے کی ڈوری کا بڑا گولہ جو کسی پتھر کے ٹکڑے پر بنا لیا جائے تا کہ وزن سے لٹکا رہے.

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone