تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْم" کے متعقلہ نتائج

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

آگاہ کَرنا

آگاہِ رَعْنائی

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاہِ غَمِ عِشْق

باطِن آگاہ

(قیافے یا تجرے وغیرہ سے) دل کا حال جاننے والا.

حَقِیقَت آگاہ

حقیقت جاننے والا، دانا، عارف

حَق آگاہ

وہ جسے حق کی معرفت حاصل ہو، ایمان دار، عارف، آگاہ حق، ولی اللہ

حَقایِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

رَمْز آگاہ

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

دِل آگاہ

دانا، ہوشیار، دانا دل، ہوشیار دل، بیدار دل، عارف کا دل، زاہد کا دل

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

حال سے آگاہ کَرْنا

حالت کی خبر دینا، حالت سے واقف کرنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

مَوقِف سے آگاہ کَرنا

اپنے نقطۂ نظر سے واقف کرنا، آگاہ کرنا

نا آگاہ

ناواقف، انجان، بے خبر، اناڑی

کار آگاہ

کام سے واقف، کام کی اہمیت سے واقف، کام کی حقیقت سے واقف، جو شخص کسی کام کی اہمیت سے خبردار ہو، کام کی جانکاری رکھنے والا، خبردار

خود آگاہ

جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا

راز آگاہ

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

نا خود آگاہ

اپنی حقیقت سے ناواقف ، اپنے سے انجان ۔

حال سے آگاہ ہونا

حالت جاننا، حالت سے واقف ہونا

راز سے آگاہ کرنا

بھید سے واقف کرنا، راز بتانا، خفیہ بات بتانا

راز سے آگاہ ہونا

بھید سے واقف ہونا، راز جاننا

مرد حق آگاہ

اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم کے معانیدیکھیے

گَرْم

garmगर्म

نیز - گَرَم

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: گرم ادویات کنایۃً

گَرْم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جلدی سے ، عُجلت سے ، شتابی سے.
  • تپتا ہوا ، جلتا ہوا ، سوزاں ، جس کا درجۂ حرارت زیادہ رہتا ہو ، تپاں (سرد کی ضد).
  • غصّے سے ، غضبناک ہو کر.
  • (رفتار کے لیے) تیز ، تند ، طرّار.
  • مصروف ، مشغول ، سر گرم.
  • مستعد ، تیّار ، آمادہ.
  • سخت ، تند ، (مزاح اور طبیعت کے لیے) تیز.
  • خفا ، ناراض.
  • زیادہ ، بہت زیادہ ، بے حد (بہتاب اور تپاک کے لیے).
  • شوخ ، چُلبُلا ، شرارتی ، بے باک.
  • حِدّت پیدا کرنے والی ، گرمی پیدا کرنے والی ، حرارتِ غریزی کو بڑھانے والی (دوا وغیرہ کی خاصیت کے لیے).
  • . بلیغ ، بلند ، پُر اثر (مضمون یا شاعری وغیرہ).
  • تیز ، پُر اثر ، جوشیلا ، پُرجوش .
  • غضبناک ، غصّہ سے بھرا ہوا.
  • سخت ، ناگوار ، تلخ .
  • اختلاط رکھنے والا ، گُھلنے ملنے والا.
  • خوب ، کھگرا ، چوکھا.
  • صفراوی ، پت کا .

صفت

  • ۔(ف) ۱۔جلد۲۔تیز ۳۔کثرت اور بہتات ظاہر کرنے کے لئے ۴۔سرد کا مقابل ۵۔سرگرم) صفت۱۔تَتّا ۔جلتا ہوا ۲۔مزاج میں گرم ۳۔تیز رفتار ۴۔ سرکا مقابل ۵۔(کنایۃً) اختلاط رکھنے والا۔؎
  • گرم

شعر

English meaning of garm

Adverb

Adjective

  • ardent, eager, lively, brisk (as market)
  • burning, warm
  • fiery, passionate
  • hot
  • irascible, bad-tempered
  • warm, hot, ardent, zealous
  • hot, warm

गर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ' गरम '
  • (प्राणी या शरीर) जिसका ताप मान सहज या स्वाभाविक से कुछ अधिक या ऊपर हो। उस प्रकार का जैसा ज्वर या बुखार में होता है। जैसे-रोज संध्या को इसका बदन गरम हो जाता है।
  • जलता हुआ, दहकता हुआ
  • (पदार्थ) जिसका ताप-मान जीवों या प्राणियों के सहज और स्वाभाविक ताप-मान से कुछ अधिक हो। जैसे-नहाने का गरम पानी, दोपहर की गरम हवा।
  • जिसे छूने पर ताप की अनुभूति हो; उष्ण; ी
  • तप्त, उष्ण, जो गर्म हो, गर्म तासीर- वाला, उष्णवीर्य, तीव्र, तेज़, शीघ्र, जल्द, क्रुद्ध, कुपित।।
  • ऊँचे तापमानवाला; जलता हुआ
  • तीखा; तेज़
  • क्रोधित; शीघ्र ही उत्तेजित होने वाला
  • उष्णवीर्य; जोश से भरा हुआ
  • तप्त
  • वह क्षेत्र जहाँ ी अधिक पड़ती हो।
  • गरम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone