تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم رَفْتاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم رَفْتاری کے معانیدیکھیے
گَرْم رَفْتاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز چلنا، تیز رفتاری
شعر
تلاش کعبہ مقصود میں یہ گرم رفتاری
مرا ہر ہر قدم سنگ رہ منزل نہ بن جائے
شوق منزل میں جنوں کی گرم رفتاری نہ پوچھ
راہ کے کانٹوں کی کیا ہستی بیاباں جل گیا
English meaning of garm-raftaarii
Noun, Feminine
- fast runner, fast moving
गर्म-रफ़्तारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ चलना, चाल की तेज़ी, शीघ्र गति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم رَفْتاری)
گَرْم رَفْتاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔