تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے
مادہ: گَرْم
گَرْم ہونا کے اردو معانی
- تپ جانا ، کسی شے میں حرارت کا اضافہ ہونا.
- چولہوں میں آگ سلگنا ، چولہے روشن ہونا (پکانے کے لیے).
- عروج پر ہونا ، پُر رونق ہونا ، مشہور ہونا ، زور پر ہونا.
- ، مستی پر آنا ، جُفتی کی خواہش ہونا
- برافروختہ ہونا ، ناراض ہونا ، غصّہ کرنا.
- برپا ہونا ، جمنا ، رنگ پر آ جانا.
- تپاک سے پیش آنا ، گرم جوشی کے ساتھ مِلنا.
- جذبے یا جوش میں آنا.
- ۔۱۔تپنا۔ جلنا ۲۔جوش ہونا۔اُبلنا ۳۔کنایہ ہے کسی کے غصہ کرنے سےأپر کے ساتھ) ؎
English meaning of garm honaa
- become hot, be lively or busy (as market), be angry, have sexual desire
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم ہونا)
گَرْم ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔