تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْمِ کَلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْمِ کَلام کے معانیدیکھیے
گَرْمِ کَلام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ جس کا کلام پر اثر اور پر زور ہو، سر گرم، مشغول کلام، بولنے والا، کلام کرنے والا
شعر
میں اپنی شمع جلاتا رہا ہوں توبہ پر
میں اپنے شعلے سے ہوتا رہا ہوں گرم کلام
English meaning of garm-e-kalaam
Persian, Arabic - Adjective
- engaged in conversation
गर्म-ए-कलाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह जिसके बात करने की शैली प्रभाव-पुर्ण, तन्मय, बात-चीत में व्यस्त, बोलने वाला, बात-चीत करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْمِ کَلام)
گَرْمِ کَلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔