تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرِیب" کے متعقلہ نتائج

اَثِیر

ایتھر، لطیف اور سیال مادہ جو فضا (بالائی طبقہ) میں بھرا ہوا ہے

اَسِیر

قیدی، محبوس، گرفتار

عَثیر

دھول، گرد

عَسِیر

دشوار، مشکل

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

اَثِیری

اثیر کی طرف منسوب، عالی، بلند، آسمان، ایتھر

اَسِیْری

قيد و بند، نظر بندي، قید، گرفتاری، محبوس ہونا

اَسِیْرِ عِشْق

اَسِیْرِ عَدَم

اَسِیْرِ عَذاب

اَسِیْرِ مَعاش

اَسِیْرِ عُمْر

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

اَسِیْرِ رَوِشِ عام

اَصِید

کج گردن، ٹیڑھی گردن والا

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

اَسِیْرِ کاکُلِ عِشْق

اَسِیرِ آب و گِل

اَسِیرِ سُلْطانی

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

عَشِیر

دسواں حصّہ (”عُشْر“ کے ساتھ مستعمل)

اَسِیْرانِ عِشْقِ بُتاں

عَسِیرُ الْفَہْم

جس کا سمجھ میں آنا دشوار ہو، جو سریع الفہم نہ ہو، بمشکل قابل فہم

عَسِیرُ الْحال

جو عسرت سے زندگی بسر کرتا ہو، خستہ حال، مفلوک الحال

عَسِیرُ الاِنْقِیاد

مشکل سے اطاعت کرنے والا ، سرکش.

عَسِیرُ الْحُصُول

جس کا حصول دشوار طلب ہو، بمشکل ہاتھ لگنے والا

عَسِیرُ الْاِْنقِلاع

جس کا اکھڑنا یا جگہ سے ہٹنا مشکل ہو

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

عَسِیرُ الْاِکْتِساب

جس کا سیکھنا یا حاصل کرنا دشوار ہو

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

اَثَر

نتیجہ، حاصل

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

عَسِیرُ التَّحْصِیل

جس کا حاصل کرنا مشکل ہو

عَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا مشکل ہو.

اَشِیر باد

(ہندو) دعائے خیر و برکت

آثار

خصوصیات، اوصاف، خواص

اَعْصار

متعدد زمانے، عہد

اَسَد

شیر

اِیسار

اِیْثار

دوسروں کے مفاد کو اپنے مفاد پر ترجیع دینے کا عمل، اپنے سے دوسرے کا فائدہ مقدم جاننا، دوسرے کے نفع کو اپنے نفع پر ترجیح دینا

easier

آسان تَر

osier

بید کے درخت کی مختلف اقسام میں سے کوئی خصوصاً بیدسبدی Salix viminalis جس کی لمبی ، لچکیلی شاخوں سے ٹوکریاں بُنی جاتی ہیں۔.

esr

طبیعیات: تخفیف: electron spin resonance.

user

استعمال کنندہ (خصوصاً جو کسی خاص جنس ، خدمت یا کمپیوٹر کو استعمال کرے).

عَشِیراں

مقاماتِ موسیقی ؛ ایک قسم کا راگ یا ٹھاٹھ.

اَسْرَع

بہت سریع، نہایت جلد منزل پر پہنچنے والا، بہت تیز، بے تابی، بے صبری، تیز رفتاری

اُسَر

رک : اوسر.

اُوْسَر

ناقابل کاشت زمین، شور، کلر، افتادہ اراضی

اَیْسَر

بایاں ، بائیں جانب کا، نیز بائیں جانب

used

پُرانا

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

آسُر

جن، عفریت، دیو، بھوت، شیطان

اِصْر

بار ، بوجھ .

اِیْسُر

(ہندو) رک : ایشو ۔

آسیر

انسان كا وہ كم سن بچہ جس كی ماں مر گئی ہو، یتیم كے بالمقابل، یسیر

اُسْر

قید، گرفتاری، اسیرکرنا یا ہونا

اَسُر

دیو، شیطان، خبیث روح، راکشش، ہندو دیو مالا کے مطابق خبیث روحیں جو قطب جنوبی کے علاقے میں آباد ہیں اور دیوتاؤں (سُر) سے برابر معرکہ آرا رہتی ہیں

اَوسیر

فکروتردد

ussr

تواریخ: Union of Soviet Socialist Republics.

usher

نَقِیب

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرِیب کے معانیدیکھیے

غَرِیب

Gariibग़रीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: غُرَبا

اشتقاق: غَرَبَ

غَرِیب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن
  • مفلس، نادار، محتاج، بے سر و سامان

    مثال - سرکار غریب لوگوں کی مدد کے لیے کوشش کر رہی ہے

  • (مجازاً) بیکس، بیچارہ، مجبور
  • مسکین، عاجز، بے ضرر، بے زبان
  • سیدھا سادھا، جو شریر نہ ہو
  • نادر، عجیب، انوکھا، اچنبھے والا
  • نامانوس، جس کا استعمال کم ہو بالخصوص لفظ
  • (اصول حدیث) وہ حدیث جس کا راوی ایک ہو یا سلسلۂ اسناد میں جیسے کسی ایک راوی سے دوسرے راوی کو اور دوسرے سے تیسرے راوی تک پہنچایا گیا ہو

شعر

English meaning of Gariib

Adjective, Singular

ग़रीब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • यात्री

    उदाहरण - सरकार ग़रीब लोगों की मदद के लिए कोशिश कर रही है

  • (अर्थात) ग़रीब, निर्धन, आश्रित, जिसके को पास कोई सामग्री और सामान न हो
  • (लाक्षणिक) असहाय होने की अवस्था, बेचारा, मजबूर
  • दरिद्र, तंग, जिससे कोई हानि न पहुँचे, प्रताड़ित
  • सीधा-सादा, जो दुष्ट न हो
  • दुर्लभ, विचित्र, अनोखा, अचंभे वाला
  • जिसकी ओर रुचि और लगाव न हो, जिसका प्रयोग कम हो विशेषतः शब्द
  • (उसूल-ए-हदीस) वह हदीस जिसका रावी अर्थात रिवायत करने वाला एक हो या सिलसिला-ए-अस्नाद में जैसे किसी रावी तक पहुँचाया गया हो

غَرِیب سے متعلق دلچسپ معلومات

لفظ 'غریب' کے اردو میں کتنے ہی معنی اور روپ ہیں۔ اردو اور ہندی میں عام طور پر اس کا مطلب ہے، 'مفلس' لیکن داغ نے اسے مسکین کے معنی میں بھی اپنے اس شعر میں کس طرح باندھا ہے۔ پوچھو جناب داغ کی ہم سے شرارتیں کیا سر جھکائے بیٹھے ہیں حضرت غریب سے عربی میں اس کا مطلب ہے 'عجیب یا نادر' جس کی جڑ ہے تین حروفی لفظ 'عجب'۔ 'عجیب و غریب' کی ترکیب بھی اردو میں جانی پہچانی ہے۔ میوزیم کو ہم عجائب گھر بھی کہنے لگے۔ لیکن فارسی میں اس کے معنی ہیں اجنبی یا پردیسی۔ 'غریب الوطن' یعنی پردیسی، مسافر، بے گھرا اردو نثر و نظم میں بہت عام ہے۔ حفیظ جونپوری کا یہ شعر بہت مشہور ہے . بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاوں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone