تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر خُون رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا

کسی کے قتل میں ماخوذ کیا جانا، قتل کا ذمّہ دار ٹھہرایا جانا

خُون گَرْدَن پَر رَہْنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن پَر حَق رَہْنا

کسی کی حق شناسی کا بار گردن پر رہنا، کسی کے ذمّے کسی کا حق رہنا

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر خُون رَہْنا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا

gardan par KHuun rahnaaगर्दन पर ख़ून रहना

محاورہ

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا کے اردو معانی

  • کسی کے قتل میں ماخوذ کیا جانا، قتل کا ذمّہ دار ٹھہرایا جانا

गर्दन पर ख़ून रहना के हिंदी अर्थ

  • किसी की हत्या में पकड़ा या गिरिफ़्तार किया जाना, हत्या के लिए ज़िम्मेदार ठहराया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر خُون رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words