تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَن پَر بوجْھ لینا" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر لینا

سر پر اٹھانا ، ذمے لینا .

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَن پَر بوجْھ لینا کے معانیدیکھیے

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

gardan par bojh lenaaगर्दन पर बोझ लेना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا
  • ممنون احسان ہونا
  • گنہ گار بننا، گناہوں کا وبال اپنے سر لینا

Urdu meaning of gardan par bojh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam kii zimmaadaarii apne sar lenaa, zimmaadaarii qabuul karnaa
  • mamnuun ehsaan honaa
  • gunaahgaar banna, gunaaho.n ka vabaal apne sar lenaa

English meaning of gardan par bojh lenaa

Compound Verb

  • to be thankful, to be grateful
  • to be a guilty and sinner, to bear the burden of sins
  • to take responsibility for something, to accept responsibility

गर्दन पर बोझ लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आभारी होना, कृतज्ञ होना
  • गुनहगार बनना, पापों का बोझ अपने सर लेना
  • किसी काम की ज़िम्मेदारी लेना, ज़िम्मेदारी स्वीकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

کسی کام کی ذمّہ داری اپنے سر لینا، ذمّہ داری قبول کرنا

گَرْدَن پَر بوجْھ رَہنا

بارِ اعمال ذمّے رہنا، گناہوں کا وبال سر پر رہنا

گَرْدَن پَر بوجْھ ہونا

بارِ احسان میں دبنا، کسی کا ممنونِ احسان ہونا؛ گناہوں کا وبال سر پر ہونا، ناگوارِ خاطر ہونا؛ گراں بار ہونا

گَرْدَن پَر لینا

سر پر اٹھانا ، ذمے لینا .

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَن پَر بوجْھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَن پَر بوجْھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone