تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْد" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْد کے معانیدیکھیے

گَرْد

gardगर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گَرْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غبار ، دھول ، مٹّی
  • (مجازاً) بے حقیقت ، پیج ، ماند .
  • (شکار) آٹھ یا دس نمبر کے چھرّے .
  • نفیس ریشم کی ایک قسم ؛ دھلے ہوئے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا .
  • ۔(ف۔ بالفتح)۱۔(مرکبات میں) پھرنے والا جیسے بادیہ گرد جہاں گرد ۲۔ مونث(ف۔ عموماًخاک۔ خصوصاً غبار کنایۃً رنج وملال) وہ خاک یا غبار جسکو ہوا اڑائے ۔ا جو ہوا کر تیرہ کرے۔خاک دھول ۔؎
  • ۔(ف۔ بالکسر)مذکر۔ آس پاس ۔اِدھر اُدھر۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of gard

Roman

  • gubaar, dhuul, miTTii
  • (majaazan) behaqiiqat, pej, maanad
  • (shikaar) aaTh ya das nambar ke chhure
  • nafiis resham kii ek qism ; dhule hu.e resham ka buna hu.a kap.Daa
  • ۔(pha। baalaftah)१।(murakkabaat men) phirne vaala jaise baadiyaagard jahaangrad २। muannas(pha। umuuman Khaak। Khusuusan gubaar kanaa.en ranj vamlaal) vo Khaak ya gubaar jisko hu.a u.Daa.e ।e jo hu.a kar teraah kare।Khaak dhuul ।
  • ۔(pha। baalaksar)muzakkar। aas paas ।udhar udhar

English meaning of gard

Noun, Feminine

  • dust, trifle

गर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राख; धूल; रज
  • गरदा
  • धूल, ख़ाक, फिरने वाला, चक्कर लगाने वाला
  • धूल, हेच, निरर्थक
  • रज, धूलि, खाक, नगर, शहर, सूरज, सूर्य, खेद, रंज, लाभ, वफ़ा, एक अच्छा रेशम, (प्रत्य.) फिरने वाला, जैसे-जहाँगर्द’ संसार में फिरने वाला।
  • मिट्टी; खाक
  • सूर्य
  • खेद; रंज
  • फ़ायदा।

क्रिया-विशेषण

  • शब्दों के अंत में जुड़कर 'घूमने-फिरने वाले' का अर्थ देता है, जैसे- आवारा आदि।

گَرْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone