تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْدِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدِ سَفَر کے معانیدیکھیے
گَرْدِ سَفَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- سفر کی تھکان
شعر
مجھ کو منزل بھی نہ پہچان سکی
میں کہ جب گرد سفر سے نکلا
دامن جھٹک کے وادئ غم سے گزر گیا
اٹھ اٹھ کے دیکھتی رہی گرد سفر مجھے
ہم مسافر ہیں گرد سفر ہیں مگر اے شب ہجر ہم کوئی بچے نہیں
جو ابھی آنسوؤں میں نہا کر گئے اور ابھی مسکراتے پلٹ آئیں گے
गर्द-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- सफ़र की थकान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْدِ سَفَر)
گَرْدِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔