تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گرد کدورت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گرد کدورت کے معانیدیکھیے
گرد کدورت کے اردو معانی
- ۔کدورت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔؎
شعر
اپنی آزردہ دلی بعد فنا کام آئی
ڈھیر یہاں گرد کدورت کے ہیں مدفن کیسا
سب کہتے ہیں آئینہ صفت ہے یہ دل اپنا
اور آئنے میں گرد کدورت نہیں ہوتی
دل میں رکھ گرد کدورت نہ بہت اے کم بیں
کہیں رہ جائے نہ یہ آئنہ اندھا ہو کر
English meaning of gard-e-kuduurat
- ill-will resembling dust
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گرد کدورت)
گرد کدورت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔