تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرانی کے معانیدیکھیے
گَرانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھاری پن، وزنی ہونا (وزن میں سبکی کا مقابل)
- پیٹ میں غذا ہضم ہونے سے طبیعت میں بھاری پن ہونا، بد ہضمی، بوجھ
- سر میں بھاری پن ہونا، کسلمندی
- دل پر بوجھ کی کیفیت یا حالت
- (کنایۃً) بُرائی، بدی، بدگمانی
- کانوں میں بھاری پن ہونا، گراں گوشی، بہرا پن
- (کنایۃً) ثقالت، اشکال و ابہام
- کم یابی، کمی، قلت، قحط، خشک سالی
- مہنگائی، گراں فروشی، بیش قیمت ہونا
- دل کو ناگوار ہونا
English meaning of garaanii
Noun, Feminine
- dearness, rise in price, depression, irritation, famine, scarcity, dearth, expensive, heaviness, indigestion, weighty
गरानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपच आदि के कारण होनेवाला पेट का भारीपन।
- भारीपन, भार, बोझ। गुरुता।
- महंगाई, भाव बढ़ जाना
- वह स्थिति जिसमें चीजें महंगी हो जाती हैं। मँहगी।
- भारीपन, बोझ, महँगाई, भाव की तेज़ी, हज्म की खराबी ।
- महँगी; महँगाई
- अजीर्ण
- पेट का भारी होना; भारीपन।
- पेट का भारी होना
- महँगी।
گَرانی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرانی)
گَرانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔