تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"glass" کے متعقلہ نتائج
glass کے لیے اردو الفاظ
glass کے اردو معانی
- کانچ
- سُبُو
- شِیشَہ
- زُجاج
glass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- काँच
- सुबू
- शीशा
- ज़ुजाज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
waterford glass
واٹر فورڈ شیشہ، ایک بے رنگ شفاف چقماقی شیشہ [ واٹر فورڈ، آئرستان کا ایک شہر، جہاں پہلے پہل یہ شیشہ بنا].
venus's looking-glass
وینس کا آئینہ Legousia جنس کے مختلف پودوں میں سے کوئی سا، ان پر چھوٹے چھوٹے نیلے پھول آتے ہیں۔.
water-glass
آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
storm-glass
طوفان کی نلکی ، شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہوجاتا ہے ۔.
گِراؤُن٘ڈ گِلاس
ایسا شیشہ جس کی سطح کو ریگ مال کے ذریعے دھندلا کر کے قدرے غیر شفاف بنا دیا گیا ہو ، دھندلا شیشہ ، مکدّر شیشہ ، نیم شفاف شیشہ.
پِلَیٹ گِلاس
کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، رک : پلیٹ معنی ۳.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (glass)
glass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔