تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْج کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَنْج کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بالوں کا سر پر نہ جمنا۔ ۲۔ہاٹ بازار۔ منڈی۔
فارسی - اسم، مذکر
- (عموماً قیمتی اشیاء کا) ذخیرہ یا مخزن ، خزانہ ؛ دقیتہ ، کنز.
- منڈی ، آبادی ، بستی .
- ڈھیر ، ان٘بار ، کثرت.
- بازار جہاں غلّہ فروش غلّہ جمع کر کے فروخت کرتے ہیں ، اناج منڈی.
- انبار ، جس میں بہت سی چیزیں سمائی ہوتی ہوں ، وہ چیز جس میں چاقو ، قینچی ، موچنہ ، نشتر وغیرہ چھوٹے آلات رکھے یا لگائے جائیں.
- گنج آتشی ، اتشیں کا انبار ، ڈھیر.
- ۔(ف۔ بالفتح۔ سونے چاندی کا خزانہ۔ سنسکرت میں کان مَعْدَن) مذکر۔ ۱۔خزانہ۔ دفینہ۔ مال و دولت۔ جواہر جو زیر زمین پنہاں ہوں۔ ؎ ۲۔ ذخیرہ۔ گودام۔ ۳۔ مخزن۔ خزینہ۔ ۴۔(ھ) اناج کی منڈی۔ وہ بازار جہاں غلہ فروش غلہ جمع کرکے بیچتے ہیں۔ ۵(ھ) انبار۔ ڈھیر۔ ۶۔بہت سے پڑاقو
- چھوٹی سی آبادی ، بستی ، جیسے : پہاڑ گنج ، گشن گنج وغیرہ.
شعر
زر دیا زور دیا مال دیا گنج دیے
اے فلک کون سے راحت کے عوض رنج دیے
Urdu meaning of ganj
- Roman
- Urdu
- sar par baal na jamne aur gir jaane ka marz ; ganjaapan, baalKhoraa ; qudratii taur par baalo.n ka sar se jha.D jaana
- ۔(ha) muzakkar। १।baalo.n ka sar par na jamunaa। २।hauT baazaar। manDii
- (umuuman qiimtii ashiiyaa ka) zaKhiiraa ya maKhzan, Khazaanaa ; daqiitaa, kanz
- manDii, aabaadii, bastii
- Dher, ambaar, kasrat
- baazaar jahaa.n gala farosh gala jamaa kar ke faroKhat karte hai.n, anaaj manDii
- ambaar, jis me.n bahut sii chiize.n samaa.ii hotii huu.n, vo chiiz jis me.n chaaquu, qainchii, mochanaa, nashtar vaGaira chhoTe aalaat rakhe ya lagaa.e jaa.e.n
- ganj aatishii, atshe.n ka ambaar, Dher
- ۔(pha। baalaftah। sone chaandii ka Khazaanaa। sanskrit me.n kaan maa॒dan) muzakkar। १।Khazaanaa। dafiina। maal-o-daulat। javaahar jo zar-e-zamiin pinhaa.n huu.n। २। zaKhiiraa। godaam। ३। maKhzan। Khaziinaa। ४।(ha) anaaj kii manDii। vo baazaar jahaa.n Gallaafrosh Galla jamaa karke bechte hain। ५(ha) ambaar। Dher। ६।bahut se pa.Dhaakuu
- chhoTii sii aabaadii, bastii, jaise ha pahaa.D ganj, gashin ganj vaGaira
English meaning of ganj
Sanskrit - Noun, Masculine
- baldness
Persian - Noun, Masculine
- heap
- market, especially grain market, emporium
- small town, place where people of a community live, settlement
- treasure
- treasure, wealth
गंज के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक रोग जिसमें सिर के बाल सदा के लिए झड़ जाते हैं। खल्वाट। (बाल्डनेस)
- बाल झड़ने वाला एक रोग
- सिर में निकलनेवाली एक प्रकार की फुसियाँ। पुं० [फा०] १. खजाना। कोश। २. ढेर। राशि।
- सिर में निकलने वाली छोटी-छोटी फुंसियाँ
- बालखोरा रोग
- ापन
- भगौना; खाना पकाने का बरतन।
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- गोदाम, ख़ज़ाना, बाज़ार, मंडी, ढेर, बाल गिर जाना
- निधि, खज़ाना, कोष।।
क्रिया-विशेषण
- कुछ नामों के अंत में लगकर बस्तियों या बाज़ारों का अर्थ देता है, जहाँ व्यापारी रहते और व्यापार करते हैं, जैसे- किशनगंज।
گَنْج کے مترادفات
گَنْج سے متعلق کہاوتیں
گَنْج کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خَزانَہ قائِمی مِعْیارِ طِلا
(مالیات) برطانوی حکومت ہند کے دوران محکمۂ مال کی ایک شاخ جس میں اُس نفع کی رقم جمع رہتی تھی جو روپیہ مسکوک کرنے سے گورنمنٹ کو حاصل ہوتی تھی (اس کی غرض معیار تبادلہ ساورن کو قائم رکھنا تھی۔ ابتداً اس کا کثیر حصہ انگلستان کو مختص ہوتا تھا لیکن ۱۹۱۷ سے کلیتاً انگلستان کو مختص ہو گیا۔ ہندوستان کی طرح انگلستان میں بھی وزیر ہند کی ماتحتی میں خزانہ کی تینوں شاخیں قائم تھیں)
خَزانَۂ نَذْر و پیشْکَش
سلطنت یا حکومت کے روپیہ کی وہ مد جَس سے سرابراہِ ملک اپنی صوابدید پر روپیہ پیسہ کِسی کو تقسیم کر سکتا ہو.
خَزانَۂ بَہِیلَہ
مُسلح افواج کے حِساب کِتاب کا کھاتہ، وہ شعبہ جہاں فوجیوں سے متعلق اِخراجات کا حِساب کِتاب رکھا جائے.
خَزانَہ مَخصُومَہ نوٹ
(مالیات) گورنمنٹ ہند کے محکمۂ مال کی ایک شاخ جِس کا مقصد یہ ہے کہ نوٹوں کے تبادلہ میں روپیہ دیا جا سکے.
خَزانَۂِ شاگِرْد پیشَہ
سرکاری خزانے کی وہ مد جہاں ادنیٰ درجہ کے ملازمین کی تنخواہوں اور بہبود کے لئے رقم مُختص کر کے محفوظ رکھی جائے، خزانۂ شاگرد پیشہ.
خَزانَۂ سَربَراہی آب
(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.
خَزانَۂ پائِباقی
خرچ کر چکنے کے بعد بچی ہوئی رقم، خرچے کے بعد کی بچت، وہ مد جس میں پس انداز رقم جمع رہتی ہے.
خَزانَۂ مَحْل
اندرونِ خانہ محلات شاہی کے خرچ کی مد کا روپیہ پیسہ، پاندان کا خرچ، بیگمات کا جیب خرچ، خزانۂ محل.
خَزانَۂ اَوراق
جدید طرز کی شکل میں قائم کیا ہوا تُرکی کے سرکاری کاغذات کا دفتر جو سلاطینِ عثمانی کے زمانے میں خزانۂ اوراق کے نام سے موسوم تھا یہ دفتر ابتدأ میں دستاویزوں کے دو بڑے مجموعوں پر مُشتمل تھا یعنی شاہی دفتر کے کاغذات اور وزیراعلیٰ کے دفتر کے کاغذات.
خَزانَۂ بَیتُ الْمال
عوامی جائیداد، خزانۂ خاص ، صبط کیا ہوا مال جمع کرنے کا محکمہ، وہ جائیداد روپیہ پیسہ جو ورثا کی عدم دستیابی کے سبب بغیر وصیت مرنے والے کی جائیداد سے وصول ہو اور بحق سرکار محفوظ کر لیا جائے، ہر قسم کا مُلکی مال و جائیداد رکھنے کی جگہ، خزانۂ محاصرہ.
بیٹھے بیٹھے تو قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے
بیکار بیٹھ کر خرچ کرنے سے کتنی ہی دولت یا جائیداد ہو ختم ہو جاتی ہے اس لیے کمائی کرنی چاہیے
پَن خَزانَہ
پانی کا محفوظ ذخیرہ، خزانہ آب جو شہروں کو فراہمی آب یا کھیتوں کو پانی دینے کے لیے بنایا جائے، Water reservoir.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'shuuq
मा'शूक़
.مَعْشُوق
beloved, sweetheart
[ Mashuq ki sahar-afrin (Charmed) surat dekh kar ashiq farefta ho gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, waste, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat men Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mavaaqe'
मवाक़े'
.مَواقِع
occasions, events, opportunities
[ Kuchh mawaqe par dhoi ke pakwan banaye jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced, infatuated
[ Krishn ki bansuri sun kar Gokul ke bashinde farefta ho gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qibla
क़िबला
.قِبْلَہ
polite form of address to a man
[ Qibla ek baat bataiye Gandhiji ke sath ek bakri bhi to thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fursat
फ़ुर्सत
.فُرْصَت
a time, opportunity, occasion
[ Sumaiya ko din-bhar chulha-chauka se fursat nahin milti ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-havaas
बद-हवास
.بَد حَواس
stunned, confounded
[ Pagal kutte ke achanak kaat lene se Nik.hat bad-hawas ho gai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaahishaat
ख़्वाहिशात
.خواہِشات
desires, wishes
[ Yaum-e-paidaish ke mauqa par aziz-o-aqairb nek khwahishat ka paigham irsal karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu.addab
मुअद्दब
.مؤدَّب
respectful, reverential
[ Muaddab bachche sab ke dil mein apni jagah bana lete hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aazurda
आज़ुर्दा
.آزُرْدَہ
distressed, depressed, sad
[ Apnon ki bewafayi dil ko aazurda kar deti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَنْج)
گَنْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔