تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْج" کے متعقلہ نتائج

گَنْج

سر پر بال نہ جمنےاور گِر جانے کا مرض ؛ گنجا پن ، بالخورا ؛ قدرتی طور پر بالوں کا سر سے جھڑ جانا.

گُنج

پرندوں وغیرہ کا کلول یا چہچہانا

گَنْجَہ

رک : گَن٘جا .

گَنْجِفَہ

ایران میں کھیلا جانے والا ایک کھیل جو تاش کے کھیل کے طرز پر کھیلا جاتا ہے، تاش کے پتوں کا کھیل

گَنْجِنْدَہ

समानेवाला, प्रवेश करनेवाला।

گَنْجے

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

گَنْجِیفَہ

رک : گنجفہ .

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

گَنْج کاوی

excavation of treasure

گَنْجِیدَہ

समाया हुआ।

گَنْجِ حُکْم

۔(ھف) مذکر (کنایۃً) سورۂ فاتحہ۔

گَنْجِ شُہَدا

رک: گنج شہیداں

گَنْج لَگانا

ڈھیر لگانا ، ان٘بار لگانا.

گَنْجْلایا

الٹے پلٹے ، چُرمُر.

گَنْجی خانَہ

(کاشت کاری) اناج کا کوٹھا ، خرمن ؛ گھاس جمع رکھنے کی جگہ

گَنْجِفَہ ساز

گنجفہ بنانے والا

گَنْجِفَہ باز

گنجفہ کھیلنے والا، گنجفہ کا کھلاڑی

گَنْجِ شَہِیدان

وہ مقام جس میں شہیدوں یا مقتولوں کو تلے اوپر دفن کردیتے ہیں، مردوں کا ڈھیر کنایۃً: بہت سی ملی جلی چیزوں کا انبار

گَنْجِیدَنی

फा. वि. समाने योग्य ।।

گَنْجِینَہ سَنْج

۔(ف) صفت۔ خزانچی۔

گَنْجِیفَہ باز

گنجفہ کھیلنے والا ؛ (کنایۃ٘) مکّار ، عیّار ، شعبدہ باز.

گَنْجِیات

پاٹ یا بازار جہار ، کھانے پینے کی چیزیں لا کر فروخت کی جائیں.

گَنْجِفَہ بازی

گنجفہ کا کھیل ، گنجفہ کھیلنا.

گَنْج با اَژدھا

A profitless wealth.

گَنْجِفَہ کا وَرَق

۔گنجہ کا پتّا۔ ؎

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کے ناخُن ہونا

رک : گنجے کو ناخن ملنا.

گَنْجِفَہ کھیل جانا

گنجفے کے وہ پتّے ایک بار کھیل جانا جو سر ہوں

گَنْجِفَہ بَرْہم ہونا

رک : گنجفہ ابتر ہونا.

گَنْجِفَہ اَبْتَر ہونا

گنجفہ کے ناقص پتے حصّے میں آنا، کھیل بگڑ جانا

گَنْجِفَہ بُجْھ جانا

کسی کی بازی میں سر نہ رہنا، گنجفہ میں جب ایسا ہوتا ہے تو اس کے ورق ابتر کرکے کہیں سے ایک ورق مانگ لیتے ہیں، جس کا ورق نکلتا ہے، وہ اپنے پتّے کھیلتا ہے

گَنْجِ شایَگاں

रूम के कैंसर ने पर्वेज़ । के भय से अपना धन जहाज़ों में भरकर एक द्वीप में भेजा था, हवा के प्रतिकूल होने से वह पर्वेज़ के देश में पहुँच गया, चूंकि यह बहुत बड़ा खज़ाना था और बिना परिश्रम मिला था इस कारण इसे ‘गजे शायग' कहते हैं।

گَنْجِ شائِگان

۔ (ف) خسرو پرویز کے خزانہ بار آورد کا نام بھا تھا) مذکر۔ بہت بڑا خزانہ یا عمدہ چیز جو بادشاہوں کے قابل ہو۔

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے، جو کھجاتے کھجاتے مر جائے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

گَنْجِ گاؤ میش

one of the treasures of the legendary Persian king Jamshid

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے

may God not grant nails to the bald

گَنْجے کے ایک رَگ زِیادَہ ہوتی ہے

گنجا شریر اور چالاک ہوتا ہے.

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہیں دیتا

نا اہل کو خدا با اختیار نہیں کرتا

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا ہنْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

گَنْجی پَنْہاری اور گوکْھرُو کا اینْڈْوا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، بوجھ لے جانا مشکل ہوا

گَنْجے کو ناخُن مِلْنا

کمینے یا نااہل کو اختیار حاصل ہو جانا.

گَنْجِفے کے تِینوں کِھلاڑی روتے ہیں

گنجفے کا ہر ایک کھلاڑی نقصان میں رہتا ہے، ہر ایک شکایت کرتا ہے کہ اس کے پتّے اچھے نہیں

گَنْجی کونْجْڑی اور گوکھرُو کا اینْڈْوا

کوئی اپنی حقیقت اور حیثیت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں.

گنجارہ

गुलगूनः, मुखचूर्ण, मुख पर मलने । का सुगंधित लाल पाउडर।।

گُن٘جا

گھنگھچی نام کی بیل اور اس کے بیچ

گَنجِینَۂ زَر

केवल सोने का खज़ाना, स्वर्णनिधि।।

گنْج پَن

گنجا ہونے کی بیماری.

گَنجِینِہ

ذخیرہ، انبار، خزانہ

گَنجِینَہ

ذخیرہ، انبار، خزانہ

گُن٘جَک

(نجاری) دلے دار کواڑ کے چوکٹے کی آڑی یعنی عرض میں جڑی ہوئی ہٹیاں

گَن٘ج بَخْش

خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض اور سخی، لکھ داتا

گُن٘جان

گھنا، شاخ در شاخ، بھرابھرا، گھچ پچ

گُن٘جیا

کان کے ایک زیور کا نام

گَن٘ج بان

خزانچی .

گَن٘ج دار

خزانہ رکھنے والا ؛ (موسیقی) ایک سُر یا راگ کا نام

گُن٘جَلَک

(عبادت یا معنی میں) پیچیدگی، اُلجھاؤ

گَنجِ شَہِیداں

وہ مقام یا قبرستان جہاں اللہ کی راہ میں مرنے والوں کو اکٹھا دفن کیا گیا ہو، شہیدوں کا مدفن، مردوں کا ڈھیر

گُن٘جارَہ

آواز کو زیادہ تیز کر کے دور تک پہنچانے والا آلہ ، آلۂ مکبرالصوت ، لاؤڈاسپیکر.

گَن٘جِ شَکَر

شکر کا ان٘بار، بہت شیریں، بہت لذیذ اور میٹھا، حضرت بابا فریدالدین کا لقب

گَنْج کے مرکب الفاظ

گَنْج

اصل: سنسکرت،فارسی

'گَنْج' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone