تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم و غُصَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم و غُصَّہ کے معانیدیکھیے
غَم و غُصَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناراضی، برہمی، غیض وغضب
شعر
نہ اس قدر غم و غصہ کو پی کے رہ جانا
کہ صبر و ضبط کی عادت بنے عذاب کوئی
سمندر سے غم و غصہ کے طغیانی نہیں جاتی
شکایت چیز ایسی ہے بہ آسانی نہیں جاتی
غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماں
ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
English meaning of Gam-o-Gussa
Noun, Masculine
- sorrow and anger, rage and fury, anger, fury, rage
ग़म-ओ-ग़ुस्सा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नाराज़ी, अप्रसन्नता, क्रोध, दुख और क्रोध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم و غُصَّہ)
غَم و غُصَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔