تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمِ پِنْہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمِ پِنْہاں کے معانیدیکھیے
غَمِ پِنْہاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- روحانی دکھ یا اذیت، باطنی تکلیف، اندرونی دکھ
- عشق کا غم، محبت کی تکلیف
شعر
منصب دل خوشی لٹانا ہے
غم پنہاں کی پاسبانی بھی
پھرتے ہیں کیسے پردہ نشینوں سے منہ چھپائے
رسوا ہوئے کہ اب غم پنہاں نہیں رہا
وہ مری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھا
راز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
English meaning of Gam-e-pinhaa.n
Persian, Arabic - Masculine
- hidden sorrow, the grief of love
ग़म-ए-पिन्हाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- आंतरिक दुख, अंदुरूनी तकलीफ़, मनस्ताप
- प्रेम की व्यथा, इश्क़ का ग़म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمِ پِنْہاں)
غَمِ پِنْہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔