تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"galah" کے متعقلہ نتائج
galah کے لیے اردو الفاظ
galah کے اردو معانی
اسم
- آسٹر ایک چھوٹا کا کا توا جس کی کمر خاکستری اور سینہ گلابی ہوتا ہے۔.
- عوام: بیوقوف، بغ چونچو۔.
galah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसटर एक छोटा का का तिवा जिस की कमर ख़ाकसतरी और सीना गुलाबी होता है।
- अवाम: बेवक़ूफ़, बिग चोंचो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِلَہْری کا ٹِھکانا پیڑ
ہر شخص کا ٹھکانا مقرر ہوتا ہے، ہر ایک اپنے سکون اور چین کی جگہ تلاش کرتا ہے، ہر ایک شخص اپنے آرام کی جگہ ڈھونڈتا ہے.
گِلَہْری
چوہے سے مشابہت رکھتی ہوئی ایک چھوٹی مخلوق جو عام طور پر گھروں اور باغوں میں رہتی ہے، چھکری، گلائی
گِلِ حِکْمَت کَرْنا
(طب) کپروٹی کرنا ، کُشتہ کر نے یا مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے مٹی کے برتن میں کوئی چیز بند کر کے مٹی کپڑے یا گندھے ہو ئے آتے سے برتن کا منھ بند کرنا کہ بھاپ باہر نہ نکل سکے .
گِلِ حِکْمَت
(طب) وہ چکنی مٹّی یا کپڑا یا گندھا ہوا آٹا جو اس برتن ہر چیکایا جاتا ہے جس میں مخصوص خاصیت پیدا کرنے کے لیے کوئی چیز بند کی گئی ہو، کپڑوٹی نیز اس عمل کا طریقہ، دم پخت (رک: گل حکمت کرنا)
گَلَھڑ
ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (galah)
galah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔