تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَج موتی" کے متعقلہ نتائج

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

موتی دانت

نہایت خوش نما دانت، بہت چمک دار اور سفید دان٘ت، موتی سے دان٘ت

موتی مال

موتیوں کی مالا

موتی پاک

ایک قسم کی مٹھائی

موتی پاگ

رک : موتی پاک

موتی چُور

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو

موتی کُٹی

کٹے ہوئے موتی بھری ہوئی ؛ (مجازاً) خوبصورت (آنکھ)

موتی مالا

موتیوں کی مالا ، موتیوں کا ہار

موتِیف

(جو چیز انتخاب کا تعین کرے یا ارادے کو تحریک دے) منشا ، غرض ، مراد ، نیت ، مقصد ، مدعا

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

موتی پُلاؤ

ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں

موتی پُھونْک

(تنبولی) پان میں کھانے کا ایک قسم کا چونا جس میں موتی کوٹ کر بھرے جاتے ہیں چونے کی یہ قسم بہت تیز ہوتی ہے

موتی مَسْجِد

سنگ مرمر کی بنی ہوئی خوبصورت مسجد

موتی جھالا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

موتی کاٹھی

(پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیارشدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے ، تر ، تور

موتی جھارا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

موتی مَحَل

۱۔محل جس میں ہیرے موتی استعمال کیے گئے ہوں ، شیش محل

موتی بَھرا

(مجازاً) پانی سے بھرا ہوا ؛ بارشوں والا

موتی جَھرا

رک : موتی جھارا

موتی جَیسا

موتی کی طرح کا ، انتہائی صاف شفاف ، چمک دار (خصوصاً دانت)

موتی بِندْنا

موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

موتی جَھرَہ

رک : موتی جھارا

موتی کی آب

موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی

موتی سی آب

موتی کی طرح کی چمک ، ایسی چمک اور خوشنمائی اور صفائی جیسی کہ موتیوں پر ہوتی ہے ، چمک دمک ، نازک چیز ؛ مراد : عزت ، آبرو

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

موتی کی آب

۔ مونث۔ موتی کی آبداری۔ گوہر کی چمک۔ آب گوہر۔ ؎ ؎

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

موتی ٹانْکْنا

موتی لگانا ، موتی جڑنا ؛ آنسو گرانا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

موتی کی سی آب

honour, regard

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی مانِنْد

موتی کی طرح ، انتہائی خوبصورت ، سجی ہوئی ، مرصع

موتی کی آبْرُو

اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سِیپی

وہ سیپی جس میں سے موتی نکلتا ہے، صدف، صدفہ

موتی سی آبرُو

۔ (عو) وہ آبرو جو بے عیب ہو۔ ؎

موتی سی آبْرُو

موتی کی طرح صاف و شفاف آبرو یا عزت ، ایسی عزت جس میں کوئی عیب نہ لگا ہو

موتی جَڑْنا

موتی ٹکنا ، موتی لگے ہونا

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

موتی چُگْنا

موتی چگانا کا لازم، موتی کھانا

موتی کَھنْگالْنا

موتی تلاش کرنا ، موتی رولنا ، موتی چننا

موتی میں تُلْنا

رک : موتیوں میں تلنا جو زیادہ مستعمل ہے

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

موتی چُگانا

موتی کھلانا ، (روایت ہے کہ ہنس موتی کھاتا ہے)

موتی توڑْنا

قیمتی چیز لے لینا یا حاصل کرنا

موتی چُور لَڈْواں

رک : موتی چور کے لڈو

موتی بِیدْھنا

موتی بندنا (رک) کا تعدیہ ، موتی پرونا

موتی چُور کی زَنْجِیر

موتیوں کی ایک خاص قسم کی زنجیر جس میں پاس پاس موتی لگے ہوتے ہیں

موتی خاک میں ڈالنا

۔ موتی کا خاک آلودہ کرنا۔ موتی کا خاک آلودہ ہونا۔ ؎

موتی جَھڑْنا

دلآویز کلام (زبان سے) نکلنا ، شیریں کلامی کا اظہار ہونا

موتی چُور کے لَڈُّو

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈّو جو عام لڈّوؤں سے عمدہ خیال کیے جاتے ہیں

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

موتی نِکالْنا

موتی رولنا ، نادر اور خوبصورت الفاظ تلاش کرنا

موتی ٹَھْنڈے ہونا

موتی ٹوٹ جانا، موتی خراب ہوجانا

موتی کی لَڑْیاں پِرونا

برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا

موتی کا چُونا

مروارید سوختہ کا سفوف جسے امرا ُ چونے کی جگہ پان میں استعمال کرتے تھے

موتی چُور کا لَڈُّو

ایک قسم کی شیرینی جس کو لڈو کی شکل میں بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَج موتی کے معانیدیکھیے

گَج موتی

gaj-motiiगज-मोती

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گَج موتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے سر سے نکلتا ہے، بہت بڑا موتی

Urdu meaning of gaj-motii

  • Roman
  • Urdu

  • hindu.o.n ka Khyaal hai ki sab se ba.Daa motii haathii ke sar se nikaltaa hai, ba.Daa motiy

English meaning of gaj-motii

Noun, Masculine

  • fine large pearl supposed to be found in the skull of an elephant

गज-मोती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दुओं की आस्था है कि सबसे बड़ा मोती हाथी के सर से निकलता है, गज-मुक्ता, बहुत बड़ा मोती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

موتی دانت

نہایت خوش نما دانت، بہت چمک دار اور سفید دان٘ت، موتی سے دان٘ت

موتی مال

موتیوں کی مالا

موتی پاک

ایک قسم کی مٹھائی

موتی پاگ

رک : موتی پاک

موتی چُور

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو

موتی کُٹی

کٹے ہوئے موتی بھری ہوئی ؛ (مجازاً) خوبصورت (آنکھ)

موتی مالا

موتیوں کی مالا ، موتیوں کا ہار

موتِیف

(جو چیز انتخاب کا تعین کرے یا ارادے کو تحریک دے) منشا ، غرض ، مراد ، نیت ، مقصد ، مدعا

موتی ڈونگری

ریاست الور میں ایک پہاڑی، جس پر ایک محل بنا ہوا ہے

موتی پُلاؤ

ایک طرح کا پلاؤ جس میں چاندی کے ورق ایک تولہ اور سونے کے ورق ۳ ماشہ انڈے کی زردی میں حل کر کے مرغ کے نرخرے میں بھر کے نرخرے کے ہر حلقہ کو تاگے سے کس کے کھولتے ہوئے پانی میں ابالتے ہیں تو وہ موتی کی طرح چمکدار نکلتا ہے اسے پلاؤ میں ملا دیتے ہیں تو وہ گلے ہوئے موتی معلوم ہوتے ہیں

موتی پُھونْک

(تنبولی) پان میں کھانے کا ایک قسم کا چونا جس میں موتی کوٹ کر بھرے جاتے ہیں چونے کی یہ قسم بہت تیز ہوتی ہے

موتی مَسْجِد

سنگ مرمر کی بنی ہوئی خوبصورت مسجد

موتی جھالا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

موتی کاٹھی

(پارچہ بافی) کرگے میں جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیارشدہ یعنی بنا ہوا کپڑا لپیٹتا جاتا ہے ، تر ، تور

موتی جھارا

(طب) ایک شدید بخار جس میں گردن سے ناف تک کے حصے میں بہت باریک باریک دانے سے نمودار ہوتے ہیں

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

موتی مَحَل

۱۔محل جس میں ہیرے موتی استعمال کیے گئے ہوں ، شیش محل

موتی بَھرا

(مجازاً) پانی سے بھرا ہوا ؛ بارشوں والا

موتی جَھرا

رک : موتی جھارا

موتی جَیسا

موتی کی طرح کا ، انتہائی صاف شفاف ، چمک دار (خصوصاً دانت)

موتی بِندْنا

موتی میں پرونے کے لیے سوراخ کیا جانا ، موتی میں چھید کیا جانا نیز موتی پرویا جانا

موتی جَھرَہ

رک : موتی جھارا

موتی کی آب

موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی

موتی سی آب

موتی کی طرح کی چمک ، ایسی چمک اور خوشنمائی اور صفائی جیسی کہ موتیوں پر ہوتی ہے ، چمک دمک ، نازک چیز ؛ مراد : عزت ، آبرو

موتی بِیندھنا

موتی میں سوراخ کرنا

موتی کی آب

۔ مونث۔ موتی کی آبداری۔ گوہر کی چمک۔ آب گوہر۔ ؎ ؎

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

موتی ٹانْکْنا

موتی لگانا ، موتی جڑنا ؛ آنسو گرانا

موتی بَندھنا

۔ دیکھو بدھنا۔ ؎

موتی کی سی آب

honour, regard

موتی کی سی آب

۔ کنایہ ہے آبرو سے یعنی آبرو بڑی نازک چیز ہے۔ ذرا سی بات میں چلی جاتیہے۔ ؎

موتی کی مانِنْد

موتی کی طرح ، انتہائی خوبصورت ، سجی ہوئی ، مرصع

موتی کی آبْرُو

اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سِیپی

وہ سیپی جس میں سے موتی نکلتا ہے، صدف، صدفہ

موتی سی آبرُو

۔ (عو) وہ آبرو جو بے عیب ہو۔ ؎

موتی سی آبْرُو

موتی کی طرح صاف و شفاف آبرو یا عزت ، ایسی عزت جس میں کوئی عیب نہ لگا ہو

موتی جَڑْنا

موتی ٹکنا ، موتی لگے ہونا

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

موتی چُگْنا

موتی چگانا کا لازم، موتی کھانا

موتی کَھنْگالْنا

موتی تلاش کرنا ، موتی رولنا ، موتی چننا

موتی میں تُلْنا

رک : موتیوں میں تلنا جو زیادہ مستعمل ہے

موتی لُٹانا

آنسو بہانا

موتی ٹَھنڈے ہُوئے

pearls became (or were) cracked

موتی چُگانا

موتی کھلانا ، (روایت ہے کہ ہنس موتی کھاتا ہے)

موتی توڑْنا

قیمتی چیز لے لینا یا حاصل کرنا

موتی چُور لَڈْواں

رک : موتی چور کے لڈو

موتی بِیدْھنا

موتی بندنا (رک) کا تعدیہ ، موتی پرونا

موتی چُور کی زَنْجِیر

موتیوں کی ایک خاص قسم کی زنجیر جس میں پاس پاس موتی لگے ہوتے ہیں

موتی خاک میں ڈالنا

۔ موتی کا خاک آلودہ کرنا۔ موتی کا خاک آلودہ ہونا۔ ؎

موتی جَھڑْنا

دلآویز کلام (زبان سے) نکلنا ، شیریں کلامی کا اظہار ہونا

موتی چُور کے لَڈُّو

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈّو جو عام لڈّوؤں سے عمدہ خیال کیے جاتے ہیں

موتی کی سی آبْرُو

۔اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

موتی کی سی آب جانا

۔ آبرو باقی نہ رہنا۔ بے آبرو ہونا۔ ؎

موتی نِکالْنا

موتی رولنا ، نادر اور خوبصورت الفاظ تلاش کرنا

موتی ٹَھْنڈے ہونا

موتی ٹوٹ جانا، موتی خراب ہوجانا

موتی کی لَڑْیاں پِرونا

برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا

موتی کا چُونا

مروارید سوختہ کا سفوف جسے امرا ُ چونے کی جگہ پان میں استعمال کرتے تھے

موتی چُور کا لَڈُّو

ایک قسم کی شیرینی جس کو لڈو کی شکل میں بناتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَج موتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَج موتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone