تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی خاک میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

موتی خاک میں ڈالنا

۔ موتی کا خاک آلودہ کرنا۔ موتی کا خاک آلودہ ہونا۔ ؎

موتی خاک میں رولْنا

کسی اچھی چیز کی نا قدری کرنا ، قیمتی چیز کی ناقدری کرنا

خاک میں ڈالْنا

کالعدم کرنا، نظر انداز کرنا، بھلا دینا

سَر میں خاک ڈالْنا

ماتم کرنا، رونا پیٹنا

آنکھوں میں خاک ڈالْنا

دیدار کے روکنے کے لیے آنکھوں میں مٹی جھونک دینا

آنکھ میں خاک ڈالنا

نگہبان یا دوسرے لوگوں کی موجودگی میں اس طرح کوئی کام کرنا کہ انھیں پتا تک نہ چلے، ایسی پھرتی سے کر گزرنا کہ لوگ دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی خاک میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

موتی خاک میں ڈالنا

motii KHaak me.n Daalnaaमोती ख़ाक में डालना

موتی خاک میں ڈالنا کے اردو معانی

  • ۔ موتی کا خاک آلودہ کرنا۔ موتی کا خاک آلودہ ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی خاک میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی خاک میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words