تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی چُور" کے متعقلہ نتائج

موتی چُور

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو

موتی چُور لَڈْواں

رک : موتی چور کے لڈو

موتی چُور کے لَڈُّو

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈّو جو عام لڈّوؤں سے عمدہ خیال کیے جاتے ہیں

موتی چُور کی زَنْجِیر

موتیوں کی ایک خاص قسم کی زنجیر جس میں پاس پاس موتی لگے ہوتے ہیں

موتی چُور کا لَڈُّو

ایک قسم کی شیرینی جس کو لڈو کی شکل میں بناتے ہیں

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور

بطور دعا استعمال ہوتا ہے اور کسی چیزکی تعریف کے لئے کہتے ہیں، اِن موتیوں جیسی خوبصورت آنکھوں کو کسی کی بری نظر نہ لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی چُور کے معانیدیکھیے

موتی چُور

motii-chuurमोती-चूर

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

موضوعات: مٹھائی

موتی چُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو
  • کابلی کبوتروں کی ایک قسم نیز سفید (کبوتر کا رنگ)
  • آم کی ایک قسم

صفت

  • موتی کے چورے کی طرح چمک دار، خوش نما، نور افشاں
  • (مراداََ) خوبصورت، سفید، چمک دار، آب دار (خصوصاً آنکھیں)
  • جس میں قیمتی موتی پاس پاس جڑے ہوں

English meaning of motii-chuur

Noun, Masculine

  • a kind of sweetmeat (with crystallized sugar on the surface)
  • a kind of eye among pigeons

Adjective

  • crushed pearls
  • (metaphorical) sparkling eye

मोती-चूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेसन की बनी हुई बहुत छोटी मीठी बुंदिया (पकवान) जो शीरे में पागकर लड्डू बनाने के काम आती है, जैसे: मोतीचूर का लड्डू
  • अगहन में होनेवाला एक तरह का धान
  • बेसन की बनी छोटी बुंदियों का लड्डू
  • कुश्ती का एक दाँव
  • एक प्रकार का धान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی چُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی چُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone