تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر ضَرُوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر ضَرُوری کے معانیدیکھیے
غَیر ضَرُوری کے اردو معانی
صفت
- بے ضرورت، جس کی حاجت نہ ہو، فضول
شعر
عشق میں یہ مجبوری تو ہو جاتی ہے
دنیا غیر ضروری تو ہو جاتی ہے
میں تجھ کو کتنا چاہتا ہوں
یہ کہنا غیر ضروری ہے
ضرورت اس کی ہمیں ہے مگر یہ دھیان رہے
کہاں وہ غیر ضروری کہاں ضروری ہے
English meaning of Gair-zaruurii
Adjective
ग़ैर-ज़रूरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो आवश्यक न हो, अनावश्यक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر ضَرُوری)
غَیر ضَرُوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔