تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر سَرْکاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر سَرْکاری کے معانیدیکھیے
غَیر سَرْکاری کے اردو معانی
صفت
- جسے حکومت کی سرپرستی حاصل نہ ہو، نجی
- جس کی تصدیق حکومت کی طرف سے نہ کی گئی ہو، غیر مصدقہ
- وہ ادارہ جس کی تاسیس عوام کے ذریعہ ہوئی اور اس کا نظام بھی عوام کے ہاتھ ہو
شعر
ہمارے اسلحہ خانوں میں اکثر آگ لگتی ہے
مگر ہم کام کوئی غیر سرکاری نہیں کرتے
English meaning of Gair-sarkaarii
Adjective
ग़ैर-सरकारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके लिए सरकार उत्तरदायी न हो, जिसके लिए शासन जवाबदेह न हो, (वक्तव्य आदि)
- जो सरकारी या राजकीय न हो बल्कि, उससे भिन्न हो, जिसे सरकार की नेतृत्व हासिल न हो, अराजकीय
- जनता द्वारा स्थापित या संचालित, जैसे- संस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر سَرْکاری)
غَیر سَرْکاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔