تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیر جانِبْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر جانِبْدار کے معانیدیکھیے
غَیر جانِبْدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو کسی کی پاسداری نہ کرے، جو کسی کا طرفدار نہ ہو، جو کسی کا ساتھ نہ دے
شعر
ناقدان فن کا استقبال ہے ساجدؔ مگر
ناقدوں کو غیر جانب دار ہونا چاہئے
کسی کے فیصلے کو محدود کرنے سے پہلے
ہمیں بھی غیر جانب دار ہونا چاہیئے تھا
تصادم ہے یہاں باہم مفادات خصوصی ہیں
یہاں پر غیر جانب دار بننا کتنا مشکل ہے
English meaning of Gair-jaanibdaar
Persian, Arabic - Adjective
- unbiased, non-partisan, neutral
ग़ैर-जानिबदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो किसी का पक्षपात न करे, तटस्थ, उदासीन, जो किसी का तरफ़दार न हो, जो किसी का साथ न दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیر جانِبْدار)
غَیر جانِبْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔