تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَینڈا" کے متعقلہ نتائج

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَینڈا کے معانیدیکھیے

گَینڈا

gai.nDaaगैंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زراعت کنایۃً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَینڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.
  • گول تکیہ
  • (کنایۃً) بھاری جسم کا ، تن و توش والا ، بہت موٹا
  • ہاتھی کے برابر ایک بڑے قوی جانور کا نام جس کی کھال سے سپر بناتےہیں کرگدن۔
  • کھیت کی زمین ہموار کرنے کا لکڑی کا بھاری بیلن

Urdu meaning of gai.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ke paaThya ke baraabar aur bhainse se mushaabeh moTii khaal ka ek nihaayat taaqatvar jaanvar, jis kii naak par ek siing hotaa aur is kii khaal se Dhaal banaate hai.n
  • gol takiya
  • (kanaa.en) bhaarii jism ka, tan-o-tosh vaala, bahut moTaa
  • haathii ke baraabar ek ba.De qavii jaanvar ka naam jis kii khaal se supar banaate hai.n kargadan
  • khet kii zamiin hamvaar karne ka lakk.Dii ka bhaarii belan

English meaning of gai.nDaa

Noun, Masculine

  • a round pillow, an instrument to level the ploughed field
  • rhinoceros, a large and strong animal found in Africa and Asia, having very thick skin and with one or two horns on the nose

गैंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भैंसे के आकार का एक प्रसिद्ध शाकाहारी स्तनपायी जंगली पशु जिसके थूथने पर एक या दो सींग होते हैं
  • गोल तकिया ,
  • भारी जिस्म का, बहुत मोटा
  • हाथी के बराबर एक बड़े शक्तिशाली जानवर का नाम जिस की खाल से ढाल बनाते हैं
  • खेत की ज़मीन समतल करने का लकड़ी का भारी बेलन
  • ईख के ऊपर के पत्ते, अगौरी

گَینڈا سے متعلق دلچسپ معلومات

گینڈا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَینڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَینڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone