تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَفِیر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں غَفِیر کے معانیدیکھیے

غَفِیر

Gafiirग़फ़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: غَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

غَفِیر کے اردو معانی

صفت

  • زمین ڈھانپنے والا، کثرت ہجوم سے زمین چھپ جاتی ہے، اس واسطے جم غفیر کے معنی عام کے ہوگئے، انبوہ کثیر
  • چھایا ہوا، محیط، بہت زیادہ، بے شمار (عموماََ 'جم' کے ساتھ مستعمل)
  • خطا معاف کرنا، بخشنا
  • لوہے کی ٹوپی جو سارے سر کو ڈھانپ لے

Urdu meaning of Gafiir

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin Dhaampne vaala, kasrat hujuum se zamiin chhip jaatii hai, is vaaste zamm-e-Gafiir ke maanii aam ke hoge, amboh kasiir
  • chhaayaa hu.a, muhiit, bahut zyaadaa, beshumaar (amomaa 'jam' ke saath mustaamal
  • Khataa maaf karnaa, bakhshana
  • lohe kii Topii jo saare sar ko Dhaa.np le

English meaning of Gafiir

Adjective

  • covering, enclosing or embracing the whole
  • a countless mob, numerically large, great, large, many, numerous, all
  • helmet that completely covers the head
  • to forgive the sins of the person, to pardon

ग़फ़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़मीन ढाँपने वाला, छिपाने वाला, भारी भीड़ के कारण ज़मीन छुप जाती है, इसलिए इसका अर्थ आम हो गया, भारी भीड़, इतनी भीड़ जो गणना में न आ सके
  • छाया हुआ, अत्यधिक, बहुत, असीम, समग्र, समूचा, समस्त
  • किसी के पापों या अपराधों को क्षमा करना, क्षमा
  • लोहे की टोपी जो सारे सिर को छिपा ले

غَفِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَفِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَفِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone