تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے پَر سَوار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گَدھے پَر سَوار کَرنا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، سزا دینا (پُرانے زمانے کی ای کسزا کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کرکے اُلٹا گدھے پر سوار کرکے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

نِیچے گَدھے پَر سَوار ہونا سَہَل ہے

آسان کام کے متعلق کہتے ہیں ۔

گَدھے پَر اُلْٹا سَوار کَرْنا

برسر عام رسوا کرنا ، بے عزّت کرنا ، بدنام (پُرانے زمانے کی ایک سزا ، کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کر کے اُلٹا گدھے پر سوار کر کے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے پَر سَوار کَرنا کے معانیدیکھیے

گَدھے پَر سَوار کَرنا

gadhe par savaar karnaaगधे पर सवार करना

محاورہ

گَدھے پَر سَوار کَرنا کے اردو معانی

  • رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، سزا دینا (پُرانے زمانے کی ای کسزا کہ مجرم کا مُن٘ھ کالا کرکے اُلٹا گدھے پر سوار کرکے سارے شہر میں پھرایا کرتے تھے).

English meaning of gadhe par savaar karnaa

  • disgrace publicly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے پَر سَوار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے پَر سَوار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words