تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَچ" کے متعقلہ نتائج

گَچ

مضبوط ، مستحکم .

گَچ پَچ

گچ گنا

خوب بھرا ہوا

گَچ کار

چونے گچی کا کام کرنے والا ، پلاستر کا کام کرنے والا ، راج ، مستری .

گَچ کاری

پتّھر، چُونے اور گچی کا کام، پلاستر کا کام

گَچَک

گجک ، آنکس ، ہاتھی چلانے کا گز .

غَچ

تلوار، چُھری، چاقو وغیرہ کے گوشت میں گُھسنے کی آواز

گَچّی

گچ کا بنا ہوا ، جس پر پلستر ہوا ہو .

گَچْکَرَن

خارش کی طرح کی ایک جلدی بیماری جس میں سفید چتّیاں بدن پر پڑ جاتی ہیں

گَچْگِیری

چُونا رکھنے کی جگہ

گَچاگَچ

گَچ

گَچ کَرنا

دیوار یا فرش وغیرہ پر پلاستر کرنا .

غَچْ پَچ

ازدحام، کھچا کھچ، مرکب، بھیڑ، مجمع

غَچی پارا

رک : غَچُو پارہ .

غَچُو پارَہ

گلی ڈنڈے کا کھیل

غَچی پارَہ

رک : غَچُو پارہ .

غَچُو

زمین میں سراخ جو لڑکے گلی ڈنڈا کھیلنے کے لیے بناتے ہیں

غَچاکا

رک : غچ .

غَچّا

غچّہ، دھوکہ، فریب، جُل

غچی

غَچُو

غَچّہ

دھوکہ، فریب، جُل

غَچاغَچ

تلوار یا خنجر وغیرہ کے گوشت کے اندر گُھسنے اور باہر نکلنے کی متواتر آواز

غَچّا کھانا

مصیبت میں پڑنا، مضروب ہونا، نقصان میں ہونا

سَن٘گِ گَچ

حجرالجص و جبسین ، اس کی تین اقسام ہیں سفید ، نرم ارو پرت دار اور جلد ٹُوٹنے والا ، سفیداج ، جیاسین اور جصاصین بھی کہتے ہیں ادویات میں بھی کام آتا ہے.

غَچّا دینا

ضرب لگانا، چوٹ دینا، مصیبت میں ڈالنا، نقصان پہنچانا

چُونا گَچ

ایک طرح کا مضبوط چونا جو چونے اور ریت یا اینٹ کا چورا ملا کر چنائی یا پلستر کے لیے تیار کیا جاتا ہے

طِلَّہ گَچ

کامدار ، زردوزی کے کام کے جوتے.

سَڑی صاحِبی اُس پَر چَبُوتْرَہ گَچ کا

برائے نام امیری .

رَنگ چَنگ

رونق ، بہار ، شور شرابا ، چہل پہل .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَچ کے معانیدیکھیے

غَچ

Gachग़च

وزن : 2

غَچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوار، چُھری، چاقو وغیرہ کے گوشت میں گُھسنے کی آواز
  • کیچڑ میں چلنے کی آواز
  • پانی کے ٹپکنے کی آواز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گَچ

سفیدی اور دریا کی ریت سے تیّار کیا ہوا چونا جو پلاسٹر میں استعمال کیا جاتا ہے .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gach

Noun, Feminine

  • sound produced when sword or dagger pierces a body
  • sound of walking in mud
  • sound of water dripping

ग़च के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलवार, छुरी, चाक़ू आदि के माँस में घुसने की आवाज़
  • कीचड़ में चलने की आवाज़
  • पानी के टपकने की आवाज़

غَچ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone