تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ" کے متعقلہ نتائج

اَنْدوہ

رنج، غم، دُکھ، تکلیف

اَنْدوہ گِیں

رنجیدہ، ملول

اَنْدوہ ناک

اندوہ گیں

اَنْدوہِ سَماعَت

اَنْدوہِ عِشْق

عشق کا غم

اَنْدھوں

اندھا کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

اَنْدہ ہجراں

جدائی کا درد، درد مفارقت

آندھ

رک : آن٘د .

اَوندْھ

الٹا، پٹ، مُن٘ھ کے بل

آنڑ

رک : اآنڈ

اَنْدھیرے

اندھیرا، تیرگی

اَنْدھیرا

ظلمت، تاریکی، اجالا کی ضد

اَندھیری

اندھیاری، تاریکی، سیاہی، اندھیری راے

بارِ اَنْدوہ

غم کا بوجھ، غم کا بوجھ کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

اَندھیْریا

تاریک، سیاہ، تاریکی پھیلانے والا

پُر اَنْدوہ

غَم و اَنْدوہ

رنج والم، دکھ درد، مصائب و مشکلات

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اَنْدھا گھوڑا

(آزاد فقرا) جوتا، پاپوش

اندھوں نے گاؤں مارا دوڑیو بے لنگڑو

نااہلوں کے دوست بھی نااہل، ناکاروں کے ساتھی بھی ناکارہ ہوتے ہیں

اَونْدھی کھوپَڑی

اَنْدھوں نے بازار لوٹا

ایسا کام کیا جو ممکن نہ تھا، ایسی بات کی جو انہونی تھی (کسی سے نہ ہوسکنے والی بات کے ہوجانے پر اظہار تعجب کی جگہ)

آنْدھی باؤ

اَونْدھی کھوپَڑی، اُلْٹی مَت

بے وقوف کے متعلق کہتے ہیں

اَنْدھے

اندھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، نابینا، جس کی آنکھ میں نور نہ ہو

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اندھا

جس میں دیکھنے کی قوت نہ ہو، کور‏، نابینا، بصارت سے محروم

اَنْدھا دُھندا

نابینا کم سوجھ جسے صاف نہ دکھائی دے ، اندھا۔

اَنْدھا جَہاز

وہ جہاز جسے کوئی دوسرا جہاز کھینچ کر لے جائے ، ایسا جہاز جو چلنے کے لیے سہارے کا محتاج ہو۔

آنْدھ آنا

چلتے چلتے آنکھوں کے اگے اندھیرا آجانا

اَنْدھی شادی

وہ شادی جس میں دولھا دلھن والے ایک دوسرے کے حالات سے ناواقف ہوں ۔

اَنْدھا شِکار

ایسا شکار جسے شکاری دیکھ نہ سکے ، عموماً مچھلی کا شکار جو ڈور اور کانٹے سے کھیلا جائے۔

اَنْدھا بَھینسا

بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے

اندھوں میں کانا راجا

بے عقلوں میں کم عقل والا بھی عقلمند سمجھا جاتا ہے، بے ہنروں میں ادنیٰ ہنرمند ہی کی بڑی عزت ہوتی ہے

اَنْدھا پَن

بے بصری، نابینا ہونا

اَنْدھ کال

اَنْدَھڑ

گرد و غبار کا طوفان، جھکڑ، آندھی، اندھڑ

اَنْدھی آنْت

کانی آنت کے ساتھ تقریباً تین چار انچ لمبا کیچوے کی شکل کا زائدہ جس کی ساخت بھی آنتوں کی طرح ہوتی ہے، اپنڈکس

آندھی روگ

آنکھوں تلے اندھیرا آنے یا تھک جانے کی کیفیت

اَناڑی پَن

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

آنڈھا بانڈھا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں وہ چادر وغیرہ اوڑھ کر یہ الفاظ ادا کرتی اور کھیلتی ہیں، نیز رک: آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

اَنْدھی بادْشاھی

بری سلطنت جس میں بہت ظلم ہو یا نوکروں کو تنخواہ وقت پر نہ ملے، جس میں نظم و نسق ابتر ہو

اَنْدھا بادشاہ لَنگڑا وَزِیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کا زِین

جب نائب و منیب (یا پورا عملہ یا گھرانا وغیرہ) سب نکمے ٹھہرے تو کام سلیقے سے کیونکر ہو

اَنْدھا پَنا

بے بصری، نابینا ہونا

اَنْدھا کوپ

اندھا سپاہی کانی گھوڑی، بِدھنا نے آپ ملائی جوڑی

علی الاعلان کوئی بات کرنا اور یہ امید رکھنا کہ کسی پر ظاہر نہ ہو

اَنْدھا کُنْواں

جس میں پانی نہ ہو اور گہرا ہو (کنویں کے لیے)

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

اَناڑی پَنا

ناواقفیت، ناتجربہ کاری، حماقت

اَنْدھےکو اَنْدھا کَہا وہ لَڑْ پَڑا

عیب دار کو عیب کی گرفت بری لگتی ہے بے عیب کو نہیں لگتی

اَونْدھا پَن

کجی، کج فہمی، (کسی بات کو) الٹا سمجھنا

اَنْدھا بادشاہ

(مجازاً) ایسا شخص جو بینا ہوکر اندھوں کے سے کام کرے

اَندھیرا چھوڑْنا

اَنْدھے کی ریوڑی

اَندھیری کوٹْھڑی

اَونْدھِی پیشانی

سبز قدم، منحوس، کم نصیب

اَنْدھا رونا

بے انتہا رونا

اَنْدھی نَگْری

وہ بستی جہاں کھوٹے کھرے اور برے بھلے میں تمیز نہ ہو ، جاہلوں یا بے وقوفوں کا خطہ ؛ ظالموں اور نا منصفوں کا راج ۔

اَنْدھا دھُنْد

اندھیر، ناانصافی، ظلم، بدنظمی، افراتفری

اَنْدھے گھوڑے پَر سَوار کَرْدے

جوتی پہنا دے

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ کے معانیدیکھیے

گانٹھ

gaa.nThगाँठ

اصل: ہندی

وزن : 21

گانٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھاگے، ڈوری اور رسّی وغیرہ کو بل دے کر بنایا ہوا بندھن یا حلقہ جو کسا جا سکتا ہو، گرہ، بند، عقدہ
  • گٹھڑ، پارسل، گٹھا، بنڈل
  • ان بن، عداوت، کشیدگی
  • ہاتھ پاؤ کی انگلیوں کی گِرہ، جوڑ
  • گنے یا مکئی کے تنے کی پور یا گرہ
  • لکڑی کی گرہ
  • سونٹھ یا ہلدی کی گانٹھ، ہلدی کی پور
  • (کنایۃً) بِنا، بنیاد، جڑ، اصل، سبب، علّت
  • غدود، گلٹی
  • عہد و پیمان، قول و قرار، باہمی معاہدہ
  • جیب، کیسہ، بٹوا، ذاتی ملکیت یا قبضہ
  • سدّہ، جیسے ”پیٹ میں گانٹھیں ہیں“
  • (ٹھگی) پھانسی کے رومال کی گرہ
  • گٹھلی کا گودا
  • ناف
  • مشکل وقت، وہ محدود چارخانہ جسے عورتیں لکڑی کے اڈے پر چڑھا کر طرح طرح کی کشیدے کاڑھتی ہیں، سازش، اتفاق، بیاہ، شادی

شعر

English meaning of gaa.nTh

Noun, Feminine

  • knot, tie
  • gnarl
  • disagreement, discord, contention, misunderstanding
  • joint, the state of being joined
  • root cause, real cause
  • bale, bundle, parcel
  • purse, pocket
  • hardened gland, lump
  • whole piece of ginger or turmeric
  • obstacle
  • entanglement

गाँठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े, डोरे, रस्सी आदि के सिरों को घुमाकर और एक दूसरे में फंसाकर कसने या बाँधने से बननेवाला रूप जो आस पास के तलों से कुछ उभरा हुआ, गोला कार और मोटा होता है। ग्रंथि। गिरह। जैसे-कोई चीज बाँधने के लिए रस्सी में गाँठ लगाना। महा०-गाँठ जोड़ना या बाँधना = (क) विवाह के समय अथवा उसके बाद कोई धार्मिक शभ कार्य करने के समय वर और वधू के कपड़ों के पल्ले या सिरे आपस में उक्त प्रकार से बाँधना। (ख) परस्पर बहुत ही घनिष्ठ संबंध स्थापित करना।
  • जोड़, गठरी, गिरह, बैर
  • डोरे या रस्सी के किसी अंश के घूमफिरकर फंदा बनाने और उस फंदे में उलझने या फँसने से बननेवाला उक्त प्रकार का रूप। जैसे-इस डोरे या नख में कई जगह गाँठे पड़ गई हैं।
  • ग्रंथि; गिरह
  • कपड़े या रस्सी आदि के दो सिरों को आपस में फँसाकर या घुमाकर बनाई गई गुत्थी या बंधन
  • गट्ठा
  • एक साथ बाँधकर रखी चीज़ों का समूह
  • अंग का जोड़ या संधि, जैसे- उँगली की गाँठ
  • शरीर में किसी विकार के कारण बनने वाला कुछ ठोस व गोल उभार; गिल्टी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone