تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے کے اردو معانی
- مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.
Urdu meaning of gaa.nTh me.n paisa nahii.n, paturiyaa ko dekh ruvaa.ii aa.e
- Roman
- Urdu
- mufalsii me.n ranDii baazii mumkin nahii.n, shaadii karne ko dil chaahe magar paisaa paas nahii.n, a.ise kaam kii Khaahish karnaa jis ke vasaa.il na huu.n
गाँठ में पैसा नहीं, पतुरिया को देख रुवाई आए के हिंदी अर्थ
- मुफ़लसी में रंडी बाज़ी मुम्किन नहीं, शादी करने को दिल चाहे मगर पैसा पास नहीं, ऐसे काम की ख़ाहिश करना जिस के वसाइल ना हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَیسَہ
تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت
پیسا
تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .
پَیسا اَپْنی گانٹھ کا دوست اَپْنی سانٹھ کا
ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .
پَیسا آوے پَیسا جاوے ، لوگ نَفَع میں روٹی کھاویں
روپیہ پیسہ کھانے پینے کی چیز نہیں لیکن کھانا پینا ان سے مہیا ہوتا ہے .
پَیسا اِمام ضامِن کا
وہ پسہ جو کسی کے سفر پر جاتے وقت عزیز رشتہ دار حضرت امام رضاؑ کی ضمانت میں دے کر بانْدھتے ہیں .
پَیسا اَپْنی گانٹھ کا یار اَپْنے ساتھ کا
ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .
پَیسا ٹِھیکَری کَر دینا
۔(عو) بیدریغ روپیہ صرف کرنا۔ (فقرہ) دَواوَر مَن میں پیسا ٹھیکری کردیا پھر بھی کچھ نہ ہوا۔
پَیسا کھانا
کسی کا روپیہ مارلینا، فضول خرچی کرنا، روپیہ برباد کرنا، اجرت یا محنت مشقت کی کمائی پر گزران کرنا، غبن کرنا، رشوت لینا
پَیسا کھوٹا ہو جانا
(مجازاََ) لڑکے کا بد چلن ہوجانا ؛ کسی بیمار کا بگڑ جانا کسی آدمی کا مرنے کے قریب ہوجانا .
پَیسہ دھو کر اُٹھانا
ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hal
हल
.حَل
solution (of a knotty problem), resolution
[ Har masle ka koi na koi hal zaroor hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malhuuz
मलहूज़
.مَلحُوظ
contemplated, regarded, considered
[ Koi kaam karo lekin dusron ka khayal bhi malhuz rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istilaah
इस्तिलाह
.اِصْطِلاح
technical term, terminology, term
[ Lughat aur farhang hi wo zariya hain jin mein istilahon ke mani va mafhum bataye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qatl
क़त्ल
.قَتْل
murder, killing
[ Insani qatl ko baaz auqaat do suraton mein taqsim kar diya jata hai yani iradatan aur ghair-iradatan ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashtii
कश्ती
.کَشْتی
ship, vessel, boat
[ Hukm ki der thi ki maujon ka ek aisa thapeda aaya ki kashti tukde-tukde ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
libaas
लिबास
.لِباس
clothes, dress, attire
[ Shadi haal mein dulhan ke ghar ke sabhi log umda aur khubsurat libas mein maujood the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahluul
महलूल
.مَحْلُول
dissolved, solution
[ Chini aur pani ka mahlool sharbat kahlata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafaalat
कफ़ालत
.کَفالَت
protector, patron
[ Karkunon ki giraftari ki surat mein unke mutalleqin (relatives) ki kafalat ke liye funds nahin the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaz
लिहाज़
.لِحاظ
respect, advertence
[ Muzammil ab bhi jalvat (public place) va khalvat (loneliness) mein unse lihaz baratta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے)
گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔