تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانجا" کے متعقلہ نتائج

گانجا

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے

گانجا نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گانجا کے معانیدیکھیے

گانجا

gaa.njaaगाँजा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات بنوٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گانجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے
  • بھنگ کا پودا، ایک نشہ دار درخت کا نام جس کے بیچ چلم میں رکھ کر پیتے ہیں
  • بنوٹ کی ڈانڈ کا داہنی طرف کا سِرا جو مُٹھی کی گرفت سے باہر نکلا ہوتا ہے

صفت

  • گانجا پینے والا، گانجا پینے کا عادی

شعر

Urdu meaning of gaa.njaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhang kii qasam ka ek paudaa aur is paude ke patte aur biij jo nasha aavar hote hai.n aur chilim me.n rakh kar pii.e jaate hai.n niiz bhang ke paudo.n kii phuuladaar shaaKhe.n jin ke patto.n par raaladaar maadda laga hotaa hai
  • bhang ka paudaa, ek nashaadaar daraKht ka naam jis ke biich chilim me.n rakh kar piite hai.n
  • banoT kii DaanD ka daahinii taraf ka siraa jo muThii kii girifat se baahar nikla hotaa hai
  • gaanjaa piine vaala, gaanjaa piine ka aadii

English meaning of gaa.njaa

Noun, Masculine

  • the hemp-plant, the leaves or young buds of the hemp-plant (the fructification, when nearly ripe, is bruised and smoked for intoxication, its dried leaves which are ground in water and drunk for intoxication
  • marijuana, weed

Adjective

  • hemp drinker

गाँजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भांग की जाति का एक प्रसिद्ध पौधा जिसकी मादक सूखी कलियाँ या फूल चिलम में रखकर तमाकू की तरह पीये जाते हैं
  • एक प्रकार का नशीला पदार्थ
  • (बनोट) बनोट की डांड का दाहिनी तरफ़ का सिरा जो मुट्ठी से बाहर निकला होता है

विशेषण

  • गाँजा पीने वाला, गाँजा पीने का आदि

گانجا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانجا

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے

گانجا نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

گانجَہ

بھنگ کی قسم کا ایک پودا اور اس پودے کے پتّے اور بیج جو نشہ آور ہوتے ہیں اور چلم میں رکھ کر پیے جاتے ہیں نیز بھنگ کے پودوں کی پھولدار شاخیں جن کے پتّوں پر رال دار مادہ لگا ہوتا ہے.

گانجَہ نوش

گانجا پینے والا ، گانجا پینے کا عادی.

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone