تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑھا" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑھا کے معانیدیکھیے

گاڑھا

gaa.Dhaaगाढ़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً طنزاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گاڑھا کے اردو معانی

صفت

  • مائع جس میں پانی کی مقدار کم ہو، غلیظ، زیادہ کثافت والا، پتلا یا رقیق کی ضد
  • دبیز، موٹا، غف (کپڑے وغیرہ کے لیے)
  • ٹھونک کر بُنا ہوا ایک عف کپڑا، کھڈی کا بُنا ہوا کپڑا، کھدر وغیرہ
  • (مجازاً) معمولی کپڑا، موٹا جھوٹا کپڑا
  • (کنایۃً) گہرا، نمایاں، واضح
  • (کنایۃً) شدید، گہرا
  • (مجازاً) پکّا، پُرخلوص، مخلص (دوست کی صفت کے لیے مستعمل)
  • (کنایۃً) اٹل، قابلِ تسلیم، محکم
  • (کنایۃً) چالاک، کائیاں
  • (کنایۃً) زور آور، بہادر، دلیر
  • (کنایۃً) سخت، کرّا، مُشکل، دُشوار
  • لڑائی کا مست ہاتھی
  • مذکر۔(طنزاً) پردہ جو بناوٹ سے کیا جائے

شعر

Urdu meaning of gaa.Dhaa

Roman

  • maa.e jis me.n paanii kii miqdaar kam ho, Galiiz, zyaadaa kasaafat vaala, putlaa ya raqiiq kii zid
  • dubaiz, moTaa, Gaf (kap.De vaGaira ke li.e
  • Thonk kar buna hu.a ek af kap.Daa, khaDii ka buna hu.a kap.Daa, khaddar vaGaira
  • (majaazan) maamuulii kap.Daa, moTaa jhuuTaa kap.Daa
  • (kanaa.en) gahiraa, numaayaan, vaazih
  • (kanaa.en) shadiid, gahiraa
  • (majaazan) pakka, puraKhlos, muKhlis (dost kii sifat ke li.e mustaamal
  • (kanaa.en) aTal, kaabil-e-tasliim, muhkam
  • (kanaa.en) chaalaak, kaa.iiyaa.n
  • (kanaa.en) zor aavar, bahaadur, diler
  • (kanaa.en) saKht, kara, mushkal, dushvaar
  • la.Daa.ii ka mast haathii
  • muzakkar।(tanzan) parda jo banaavaT se kiya jaaye

English meaning of gaa.Dhaa

Adjective

  • thick, dense (liquid)
  • intimate (friendship)
  • strong, brave, bold
  • thick, semi solid

Noun, Masculine

  • a kind of coarse cloth

गाढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (पदार्थ) जिसमें तरलता अपेक्षया कम हो। जो अधिक तरल या पतला न हो। जैसे-गाढ़ा दूध, गाढ़ी भाँग (या उसका घोल)। मुहा०-गाढ़ी छनना = गाढ़ी भाँग पीयी जाना जिसमें खूब नशा हो।
  • (रंग) जो अधिक गहरा हो। बहुत हलका न हो। जैसे-गाढ़ा लाल, गाढ़ा हरा।
  • मोटा, प्रदूषित, गहरा
  • लड़ाई का मस्त हाथी
  • (कनाएन) अटल, काबिल-ए-तस्लीम, मुहकम
  • (कनाएन) गहिरा, नुमायां, वाज़िह
  • (कनाएन) चालाक, काईयां
  • (कनाएन) ज़ोर आवर, बहादुर, दिलेर
  • (कनाएन) शदीद, गहिरा
  • (कनाएन) सख़्त, करा, मुशकल, दुशवार
  • (मजाज़न) पक्का, पुरख़लोस, मुख़लिस (दोस्त की सिफ़त के लिए मुस्तामल)
  • (मजाज़न) मामूली कपड़ा, मोटा झूटा कपड़ा
  • ۔मुज़क्कर।(तंज़न) पर्दा जो बनावट से किया जाये
  • ठोंक कर बुना हुआ एक अफ़ कपड़ा, खडी का बुना हुआ कपड़ा, खद्दर वग़ैरा
  • दुबैज़, मोटा, ग़फ़ (कपड़े वग़ैरा के लिए)
  • माए जिस में पानी की मिक़दार कम हो, ग़लीज़, ज़्यादा कसाफ़त वाला, पुतला या रक़ीक़ की ज़िद
  • मोटा; जिसमें तरल का अंश कम हो; जो पतला न हो; सघन; अविरल, जैसे-गाढ़ा शोरबा
  • घनिष्ठ; गहरा
  • कठिन (श्रम)
  • विकट, जैसे- गाढ़े दिन
  • जो ख़ूब गहरा हो (रंग आदि)
  • आत्मीय
  • प्रचंड; उग्र
  • घना; ठस और मोटा (कपड़ा)।

گاڑھا کے مترادفات

گاڑھا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone