تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصاحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصاحَت کے معانیدیکھیے
فَصاحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوش بیانی، خوش کلامی، پُرکشش انداز بیان، کلام یا گفتگو کی شستگی، سلاست و لطافتِ کلام
- (علم معانی) کلام میں ایسے الفاظ ہونا جن کو اہل زبان بولتے ہوں، کلام کا خلاف محاورہ، غیرمانوس اور ثقیل الفاظ اور بھدّی ترکیبوں مبرّا ہونا، کلام کا معیاری اور مستند محاورے کے مطابق ہونا
شعر
سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگر
جس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
سمجھ میں صاف آ جائے فصاحت اس کو کہتے ہیں
اثر ہو سننے والے پر بلاغت اس کو کہتے ہیں
مشتاق ہوں تجھ لب کی فصاحت کا ولیکن
رانجھاؔ کے نصیبوں میں کہاں ہیرؔ کی آواز
English meaning of fasaahat
Noun, Feminine
- eloquence, fluency of speech, perspicuity
फ़साहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाषा का वह रूप जिसमें बोलचाल के शब्दों और प्रयोगों की बहुलता हो जिससे भाषा में स्वाभाविकता तथा प्रवाहशीलता का गुण आता है; प्रसाद गुण
- भाषण, साहित्यिक रचना आदि में होने वाला उक्त गुण
- किसी विषय का सुंदर या मनोहर रूप में वर्णन करना; ख़ुशबयानी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصاحَت)
فَصاحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔