تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصْد" کے متعقلہ نتائج

فَصْد

جسم کی کسی رگ سے گندا خون نکالنے کا عمل، جو نشتر کی نوک سے رگ میں شگاف لگا کر کیا جاتا ہے

فَصْد لو

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَصْد لے

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَصْدْ زَنْ

رگوں سے فصد کے ذریعہ خون نکالنے والا، فصاد، جراح

فَصْد لینا

فصد کھولنا ، خون نکلوانا ، جنون یا سودے کا علاج کرانا.

فَصْد کُھلْنا

رگ پر نشتر کا لگایا جانا، رگ سے خون لیا جانا.

فَصْد کھولْنا

رگ سے خون لینا، رگ پر نشتر دینا

فَصْد کُھلواؤ

کوئی بے وقوفی کی بات کرے تو مذاقاً کہتے ہیں ، عقل کے ناخون لو ، پاگل پن کا علاج کراؤ، سودائیت کے اثر سے نکلو.

فَصْد کُھلْوانا

رگ سے خراب خون نکالنا

فَصْدِ سَرِرُو

فصد کی ایک قسم جو سر اور گردن کے امراض کے علاج کے لیے کھولی جاتی ہے.

فَصْدِ باسِلِیق

اس رگ سے خون نکالنا جو کہنی کے اوپر بازو کے اندر کی جانب واقع ہے اور بغل کی رگ کی بڑی شاخ ہے اس سے خون نکالنا گردن سے نیچے کے مرض اور پان٘و کی بیماریوں کو مفید ہے.

فَصَد بَند ہونا

فصد کی جگہ سے خون کا نکلنا رک جانا

فَصَد کَرنا

فصد لینا

چَو بَن٘دی فَصْد

ہاتھوں اور پان٘ووں کی فصد،چار عضووں (ہاتھ پان٘و)کی فصد

چار بَنْد کی فَصْد

پشت کے چاروں طرف کی رگوں کا فاسد خون نکلوانے کا عمل

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصْد کے معانیدیکھیے

فَصْد

fasdफ़स्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: فَصَدَ

  • Roman
  • Urdu

فَصْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم کی کسی رگ سے گندا خون نکالنے کا عمل، جو نشتر کی نوک سے رگ میں شگاف لگا کر کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of fasd

  • Roman
  • Urdu

  • jism kii kisii rag se gandaa Khuun nikaalne ka amal, jo nashtar kii nok se rag me.n shigaaf laga kar kiya jaataa hai

English meaning of fasd

Noun, Feminine

फ़स्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रगों से खून निकालना, रक्त- मोचन, रक्त-मोक्षण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَصْد

جسم کی کسی رگ سے گندا خون نکالنے کا عمل، جو نشتر کی نوک سے رگ میں شگاف لگا کر کیا جاتا ہے

فَصْد لو

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَصْد لے

جنون کا علاج کراؤ ، سودائیت کا علاج کراؤ.

فَصْدْ زَنْ

رگوں سے فصد کے ذریعہ خون نکالنے والا، فصاد، جراح

فَصْد لینا

فصد کھولنا ، خون نکلوانا ، جنون یا سودے کا علاج کرانا.

فَصْد کُھلْنا

رگ پر نشتر کا لگایا جانا، رگ سے خون لیا جانا.

فَصْد کھولْنا

رگ سے خون لینا، رگ پر نشتر دینا

فَصْد کُھلواؤ

کوئی بے وقوفی کی بات کرے تو مذاقاً کہتے ہیں ، عقل کے ناخون لو ، پاگل پن کا علاج کراؤ، سودائیت کے اثر سے نکلو.

فَصْد کُھلْوانا

رگ سے خراب خون نکالنا

فَصْدِ سَرِرُو

فصد کی ایک قسم جو سر اور گردن کے امراض کے علاج کے لیے کھولی جاتی ہے.

فَصْدِ باسِلِیق

اس رگ سے خون نکالنا جو کہنی کے اوپر بازو کے اندر کی جانب واقع ہے اور بغل کی رگ کی بڑی شاخ ہے اس سے خون نکالنا گردن سے نیچے کے مرض اور پان٘و کی بیماریوں کو مفید ہے.

فَصَد بَند ہونا

فصد کی جگہ سے خون کا نکلنا رک جانا

فَصَد کَرنا

فصد لینا

چَو بَن٘دی فَصْد

ہاتھوں اور پان٘ووں کی فصد،چار عضووں (ہاتھ پان٘و)کی فصد

چار بَنْد کی فَصْد

پشت کے چاروں طرف کی رگوں کا فاسد خون نکلوانے کا عمل

کُدال سے فَصْد کُھلْوانا

جب کوئی شخص خارج از عقل باتیں کرتا ہے تو اس کے جوب میں کہتے ہیں کہ تم کو جنون کا زور ہے اس کا علاج اس طرح کرو کہ نشتر کے بجائے کدال سے خون لو .

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone