تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"form" کے متعقلہ نتائج
form کے لیے اردو الفاظ
form کے اردو معانی
- پَیکَر
- تَشْکِیل دینا
- دھَجْ
- ہَیکَل
- ہیولیٰ
- قطع
- شَکْل
- صورت
- طَرْح
- نَمُونَہ
- کایا
form के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पैकर
- तश्कील देना
- धज
- हैकल
- हयूला
- क़ता
- शक्ल
- सूरत
- तरह
- नमूना
- काया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
formic acid
ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.
formalin
حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.
فارْمِیکا
سخت اور مضبوط پلاسٹک کی تہ جو عموماً لکڑی کی چیزوں کی سطح پر چڑھائی جاتی ہے تا کہ وہ کیمائی اثرات سے محفوظ رہیں.
formalism
(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.
formaldehyde
ایک بے رنگ گیس جو جراثیم کشی کے لیے استعمال ہوتی ہے ¶ فارمولا: CH2O اسےMETHANAL بھی کہتے ہیں۔.
فَورْمیلِٹی
رسمی یا رواجی کارروائی ، آدابِ مجلس یا رواج کے لوازمات دستور ، تکلّف ، مناسبت خانہ پُری .
داخِلَہ فارْم
کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .
ternary form
موسیقی: ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔.
sonata form
تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
مَنی آرْڈَر کا فارْم
۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔
مَنی آرْڈَرْ فارْم
منی آرڈر کے ذریعہ ترسیل کا کاغذ جس کی خانہ ُپری کر کے روپیہ بھیجنے کے لیے ڈاک خانہ میں دیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (form)
form
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔