تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"formalism" کے متعقلہ نتائج
formalism کے لیے اردو الفاظ
formalism کے اردو معانی
اسم
- (الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.
- تحقیراً: کسی فن کار کا موضوع یا نفسِ مضمون سے زیادہ ادایگی پر زور۔.
- ریاضی کو بے معنی علامتوں کا کھیل خیال کرنے کا نظریہ، صوریت۔.
- تھئیٹر: علامتی یا انفرادی طرز کی پیشکش۔.
- طبیعیات و ریاضی: کسی طبعی صورتِ حال کا ریاضی کی علامات میں اظہار۔.
formalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) ज़ाबते क़ाअदे या रस्म-ओ-रिवाज की पाबंदी पर बहुत ज़्यादा ज़ोर, आदाब-ओ-रसूम का पास, रसमी्यत, ज़ाबता पसंदी (ब)सोरतीत, असलीयत से ज़्यादा ज़ाहिरी सूरत-ओ-हैयत का ख़्याल।
- तहक़ीरन: किसी फ़नकार का मौज़ू या नफ़स-ए-मज़मून से ज़्यादा अदाएगी पर ज़ोर।
- रियाज़ी को बेमानी अलामतों का खेल ख़्याल करने का नज़रिया, स्वरीत।
- थिएटर: अलामती या इन्फ़िरादी तर्ज़ की पेशकश।
- तबीअयात-ओ-रियाज़ी: किसी तिब्बी सूरत-ए-हाल का रियाज़ी की अलामात में इज़हार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (formalism)
formalism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔