تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"firm" کے متعقلہ نتائج
firm کے لیے اردو الفاظ
firm کے اردو معانی
- اُسْتُوار
- واثِق
- جَما ہُوا
- مَضْبُوط
- مُحْکَم
- مُستَحکَم
- مُسْتَقِل مِزاجی
- پچی
- پوڑھا
- قائِم
- ثابِت
- ثابِت قَدَم
- سَخْت
firm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उस्तुवार
- वासिक़
- जमा हुआ
- मज़बूत
- मोहकम
- मुस्तहकम
- मुस्तक़िल-मिज़ाजी
- पची
- पोढ़ा
- क़ाएम
- साबित
- साबित-क़दम
- सख़्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
firmware
کمپیوٹر: ایک طرح کا مستقل رخت ملائم (سوفٹ ویئر) جو کمپیوٹر کے ذخیرۂ یاد داشت میں شامل کر دیا جائے اور وقت پر تحریری شکل میں نمودار ہوسکے، رخت قائم.
فرماں نبردے گاؤ خر
اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا
فَرْما
فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)
فَرْمائِیے تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں
جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (firm)
firm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔