تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِضِّیِّت" کے متعقلہ نتائج

فِضِّیِّت

(طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِضِّیِّت کے معانیدیکھیے

فِضِّیِّت

fizziyyitफ़िज़्ज़िय्यित

وزن : 222

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فِضِّیِّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

Urdu meaning of fizziyyit

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) chaandii kii biimaarii niiz is ka asar, ye marz chaandii ya is ke murakkabaat ke zyaadaa arse istimaal karne se paida ho jaatii hai, is me.n jald kii rangat niilguu.n ya syaahii maa.il ho jaatii hai, labo.n, nathno.n aur aa.nkh ke papoTo.n ka rang bhii niila ho jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِضِّیِّت

(طب) چاندی کی بیماری نیز اس کا اثر ، یہ مرض چاندی یا اس کے مرکّبات کے زیادہ عرصے استعمال کرنے سے پیدا ہو جاتی ہے ، اس میں جلد کی رنگت نیلگوں یا سیاہی مائل ہو جاتی ہے ، لبوں ، نتھنوں اور آنکھ کے پپوٹوں کا رنگ بھی نیلا ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِضِّیِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِضِّیِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone