تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمایِشی" کے متعقلہ نتائج

فَرْمایِشی

فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمایِشی سُنانا

سخت غلیظ اور فحش گالیاں دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمایِشی کے معانیدیکھیے

فَرْمایِشی

farmaayishiiफ़रमायिशी

اصل: فارسی

Roman

فَرْمایِشی کے اردو معانی

صفت

  • فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی
  • (کنایۃً) سخت ، تند و تیز ، تڑاتڑ ، بے بہ بے پڑنے والے (جوتے) .
  • بے انتہا ، حد سے زیادہ (کثرت ظاہر کرنے کے لیے) .
  • عمدہ ، نفیس .
  • فرمائش کیا ہوا ، درخواست کیا ہوا ، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی ، طلب کی ہوئی .

Urdu meaning of farmaayishii

Roman

  • farmaa.ish kyaa hu.a, darKhaast kyaa hu.a, hakiman mangvaa.ii ya banvaa.ii hu.ii, talab kii hu.ii
  • (kanaa.en) saKht, tund-o-tez, ta.Daata.D, be bah be pa.Dne vaale (juute)
  • be.intihaa, had se zyaadaa (kasrat zaahir karne ke li.e)
  • umdaa, nafiis
  • farmaa.ish kyaa hu.a, darKhaast kyaa hu.a, hakiman mangvaa.ii ya banvaa.ii hu.ii, talab kii hu.ii

English meaning of farmaayishii

Adjective

  • ordered, made to order, which has been demanded

फ़रमायिशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी फ़र्माइश की गयी हो, जो फ़र्माइश द्वारा किया गया हो, याचित, आदेशित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْمایِشی

فرمائش کیا ہوا، درخواست کیا ہوا، حکماً منگوائی یا بنوائی ہوئی، طلب کی ہوئی

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ لَگانا

مذاق اڑانے کے لیے زور سے ہنسنا .

فَرْمایِشی قَہْقَہَہ اُڑْنا

فرمائشی قہقہہ لگنا ، بہت مذاق بنایا جانا ، شدید طنز کیا جانا .

فَرْمایِشی سُنانا

سخت غلیظ اور فحش گالیاں دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمایِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمایِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone