تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِراق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِراق کے معانیدیکھیے
فِراق کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت
مثال - ایک فراق زدہ عورت کا کرب کوئی فراق زدہ عورت ہی سمجھ سکتی ہے
- خیال، دھن، تاک
- (تصوّف) مقام وحدت سے غیبت کو کہتے ہیں یعنی سالک کا وطن اصلی جو عالم بطون ہے عالم ظہور کی طرف نکلنا بھی فراق اور منزل ہے اور پھر عالم ظہور سے عالم بطون میں جانا یہ وصل ہے
شعر
وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔ
جاگنا رات بھر مصیبت ہے
ہزار رخ ترے ملنے کے ہیں نہ ملنے میں
کسے فراق کہوں اور کسے وصال کہوں
English meaning of firaaq
Noun, Masculine
-
separation, disunion, abandonment
Example - Ek firaq-zada aurat ka karb (Grief) koi firaq-zada aurat hi samajh sakti hai
- absence, distance, distinction
- anxiety, grief, regret (on account of absence )
- meditation, assiduity
फ़िराक़ के हिंदी अर्थ
فِراق کے مترادفات
فِراق کے متضادات
فِراق کے قافیہ الفاظ
فِراق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِراق)
فِراق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔