تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِراق" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں فِراق کے معانیدیکھیے

فِراق

firaaqफ़िराक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَرَقَ

فِراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت

    مثال - ایک فراق زدہ عورت کا کرب کوئی فراق زدہ عورت ہی سمجھ سکتی ہے

  • خیال، دھن، تاک
  • (تصوّف) مقام وحدت سے غیبت کو کہتے ہیں یعنی سالک کا وطن اصلی جو عالم بطون ہے عالم ظہور کی طرف نکلنا بھی فراق اور منزل ہے اور پھر عالم ظہور سے عالم بطون میں جانا یہ وصل ہے

شعر

English meaning of firaaq

Noun, Masculine

फ़िराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वियोग, जुदाई, विरह, बिछोह, बिछड़ना

    उदाहरण - एक फ़िराक़-ज़दा औरत का कर्ब (पीड़ा) कोई फ़िराक़-ज़दा औरत ही समझ सकती है

  • ख़याल, धुन, ताक
  • दुख, तकलीफ़, पीड़ा (बिछुड़ने का कारण )

فِراق کے مترادفات

فِراق کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone