تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتْح پیچ" کے متعقلہ نتائج

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

تاپْتے رَہْنا

سینکتے رہنا

تاپ ٹَھنڈ

ague, malarial fever with fits of shivering

تاپ تِلّی

تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

تاپ چَڑھنا

بُخار ہونا

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

تا پا

تختہ بند کشتی جو مچھلی کے شکاری یا ماہی گیراستعمال کرتے ہیں

تاپَسی

تارک الدنیا عورت

تاپَس

ریاض، تارک الدنیا، ریاضت کرنے والا

تاپَک

حدت، گرمی، بخار، شعلہ زنی، گرم، دہکتا ہوا

تاپ کا مُوتنا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپی

warmed

تاپا کَرنا

سینکتے رہنا

تاپن

گرمی اور حدت دینے والا، گرمی اور سوزش دینے والا

تاپا ٹوئی کَرنا

۔(عو) ۱۔ڈھونڈنا۔ چھان مارنا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا۔۔ ۲۔ٹپکتے مکان کی مرمّت کرنا۔

تاپال

سرگین گاو (گاے کا گوبر)

تاپاک

تپک، گرم جوشی، فرط محبت

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

تَہ پیچ

پگڑی کے نیچے کا کپڑا یا ٹوپی، بطانہ

تَہ پَلَٹ

مادہ کے ساتھ نر کی دانہ بدلی.

تَہ پوش

توہ پوشی

تِہ پھارا

وہ ہل جس میں تین آہنی پھل (پھار) ہوں.

تِہ پَھلْیا

ٹھپے سازی کا آہنی قلم جس کے من٘ھ پر تین نقطوں شکل کی گھنڈیاں بنی ہوتی ہیں جن سے ٹھپے میں گہرے نشان بنائے جاتے ہیں.

تَہ پوشی

وہ لباس جو عورتیں جسم کے لباس کے نیچے مزید ستر پوشی کے لیے پہنتی ہیں؛ زنانہ پاجامہ.

تِہ پھاری

پودوں کی جڑیں گودنے اور بیج بونے کا تین پھولں کا کھرپا، کھرپا جس میں تین آہنی شاخیں ہوں.

تَہ پَر تَہ جَمانا

پرت پر پرت رکھنا، ایک تہ پر دوسری تہ لگانا.

تِہ پُھول

ایک زیور جو کانوں میں پہنا جاتا ہے.

تِہ پَتْیا

رک: تپتیا.

تَہ پَر پَہُنچْنا

کسی بات کی اصلیت تک پہن٘چنا. کسی چیز کو سمجھ لینا.

تِہ پَتَّرا

(زر بافی) تان٘بے کی چھڑ پر چان٘دی اور اس پر سونے کا پتر چڑھایا ہوا کندلا، تین دھاتوں سے مرکب کندلا، کھوٹا کندلا.

تِہ پَتّی

(تاش بازی) وہ کھیل جو تین کھلاڑیوں کے درمیان ہو، اس میں ایک پتا (این٘ٹ کی دگی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے.

دُکھ تاپ

رنج و غم ، تکلیف.

تِینوں تاپ

(ہندو) پوجا کے تین درجے.

پَشْچات تاپ

افسوس ، پچھتاوا ، توبہ (گناہ کی ندامت کے موقع پر).

چِت تاپ

غم و الم

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

مارے آپ لَگاوے تاپ

آپ کرے دوسرے کے سر تھوپے .

جاڑی تاپ

تپ لرزہ .

جاپ تاپ

منتر وغیرہ جپنے کا عمل ، پوجا پاٹ .

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح پیچ کے معانیدیکھیے

فَتْح پیچ

fat.h-pechफ़त्ह-पेच

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: پہلوانی لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

فَتْح پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کے بالوں کی ایک طرح کی گندھاوٹ، جس میں بالوں کو بل دے کر چوٹی شکل دی جاتی ہے، چوٹی گوندھنے کا ایک طریقہ
  • سٹک والا حقہ یا کلی یعنی وہ حقّہ جس میں سٹک لگائی گئی ہو، چونکہ سٹک لچک دار ہوتی ہے اس لئے حقّے کو بیچ در بیچ کر کے رکھتے ہیں، لمبی نے والا حقّہ
  • حریف کی کمر سے لپٹ کر اسکے ہاتھوں کو قینچی کی صورت پکڑ لینے اور گرا کر وار کرنے کا دان٘و
  • پگڑی باندھنے کا ایک خاص طریقے ؛ دستار بندی کا ایک پرانا طریقہ

Urdu meaning of fat.h-pech

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ke baalo.n kii ek tarah kii gandhaavaT, jis me.n baalo.n ko bil de kar choTii shakl dii jaatii hai, choTii guu.ndhne ka ek tariiqa
  • sTik vaala huqqa ya kalii yaanii vo hukka jis me.n sTik lagaa.ii ga.ii ho, chuu.nki sTik lachakdaar hotii hai is li.e hukke ko biich dar biich kar ke rakhte hain, lambii ne vaala hukka
  • hariif kii kamar se lipaT kar uske haatho.n ko qainchii kii suurat paka.D lene aur gira kar vaar karne ka daanv
  • pag.Dii baandhne ka ek Khaas tariiqe ; dastaar bandii ka ek puraanaa tariiqa

English meaning of fat.h-pech

Noun, Masculine

  • a mode of tying the turban
  • a hairstyle in woman
  • a hukkah assisted with a stick
  • a move in wrestling

फ़त्ह-पेच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पगड़ी बांधने का एक ख़ास तरीक़ा
  • औरतों के बालों की एक तरह की गुंधावट, जिस में बालों को बल दे कर चोटी की शक्ल दी जाती है, चोटी गूँधने का एक तरीक़ा
  • स्टिक वाला हुक़्क़ा या कली यानी वो हुक्का जिस में बजाय नीचे के स्टिक लगाई गई हो, चूँकि स्टिक लचकदार होती है इसलिए हुक़्क़े को पेच दर पेच कर के रखते हैं, लंबी ने वाला हुक़्क़ा
  • प्रतिद्वंद्वी की कमर से लिपट कर उसके हाथों को क़ैंची की तरह पकड़ लेने और गिरा कर वार करने का दांव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاپ

حرارت، بخار، گرمی، تپش

تاپْیَہ

ایک دھات جو Sulphuret oF iron سے حاصل ہوتی ہے

تاپْتے رَہْنا

سینکتے رہنا

تاپ ٹَھنڈ

ague, malarial fever with fits of shivering

تاپ تِلّی

تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

تاپ چَڑھنا

بُخار ہونا

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

تا پا

تختہ بند کشتی جو مچھلی کے شکاری یا ماہی گیراستعمال کرتے ہیں

تاپَسی

تارک الدنیا عورت

تاپَس

ریاض، تارک الدنیا، ریاضت کرنے والا

تاپَک

حدت، گرمی، بخار، شعلہ زنی، گرم، دہکتا ہوا

تاپ کا مُوتنا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپَڑی

جوگی ، عبادت گزار

تاپ کا مُوت جانا

بخار کے سبب باچھوں میں آبلہ پڑجانا، جو بخار اترنے کی علامت سمجھا جاتا ہے

تاپی

warmed

تاپا کَرنا

سینکتے رہنا

تاپن

گرمی اور حدت دینے والا، گرمی اور سوزش دینے والا

تاپا ٹوئی کَرنا

۔(عو) ۱۔ڈھونڈنا۔ چھان مارنا۔ ڈھونڈ ڈھانڈ کرنا۔۔ ۲۔ٹپکتے مکان کی مرمّت کرنا۔

تاپال

سرگین گاو (گاے کا گوبر)

تاپاک

تپک، گرم جوشی، فرط محبت

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

تَہ پیچ

پگڑی کے نیچے کا کپڑا یا ٹوپی، بطانہ

تَہ پَلَٹ

مادہ کے ساتھ نر کی دانہ بدلی.

تَہ پوش

توہ پوشی

تِہ پھارا

وہ ہل جس میں تین آہنی پھل (پھار) ہوں.

تِہ پَھلْیا

ٹھپے سازی کا آہنی قلم جس کے من٘ھ پر تین نقطوں شکل کی گھنڈیاں بنی ہوتی ہیں جن سے ٹھپے میں گہرے نشان بنائے جاتے ہیں.

تَہ پوشی

وہ لباس جو عورتیں جسم کے لباس کے نیچے مزید ستر پوشی کے لیے پہنتی ہیں؛ زنانہ پاجامہ.

تِہ پھاری

پودوں کی جڑیں گودنے اور بیج بونے کا تین پھولں کا کھرپا، کھرپا جس میں تین آہنی شاخیں ہوں.

تَہ پَر تَہ جَمانا

پرت پر پرت رکھنا، ایک تہ پر دوسری تہ لگانا.

تِہ پُھول

ایک زیور جو کانوں میں پہنا جاتا ہے.

تِہ پَتْیا

رک: تپتیا.

تَہ پَر پَہُنچْنا

کسی بات کی اصلیت تک پہن٘چنا. کسی چیز کو سمجھ لینا.

تِہ پَتَّرا

(زر بافی) تان٘بے کی چھڑ پر چان٘دی اور اس پر سونے کا پتر چڑھایا ہوا کندلا، تین دھاتوں سے مرکب کندلا، کھوٹا کندلا.

تِہ پَتّی

(تاش بازی) وہ کھیل جو تین کھلاڑیوں کے درمیان ہو، اس میں ایک پتا (این٘ٹ کی دگی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتوں سے کھیلا جاتا ہے.

دُکھ تاپ

رنج و غم ، تکلیف.

تِینوں تاپ

(ہندو) پوجا کے تین درجے.

پَشْچات تاپ

افسوس ، پچھتاوا ، توبہ (گناہ کی ندامت کے موقع پر).

چِت تاپ

غم و الم

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی، (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو، اسی طرح بخار کی حدت اچھی نہیں ہوتی یعنی نہ تو کسی سے شرکت کرے اور نہ ہی کسی کا رعب یا تاو برداشت کریں

مارے آپ لَگاوے تاپ

آپ کرے دوسرے کے سر تھوپے .

جاڑی تاپ

تپ لرزہ .

جاپ تاپ

منتر وغیرہ جپنے کا عمل ، پوجا پاٹ .

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتْح پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتْح پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone